
SH Faizi SWL
@fuzail_14 • 8,012 subscribers
City President Social Media Team Pakistan Muslim league Nawaz.🦁
Shorts
Videos

اس فیملی وی لاگرز کی کمائی کے انداز بھی کمال ہیں، ہر لمحے کو کانٹینٹ اور ہر بات کو کمائی میں بدلنے کا ہنر خوب آتا ہے۔ 😄
SH Faizi SWL167,494 просмотров • 2 месяцев назад

بیٹی وی لاگر، ماں ویڈیو پارٹنر اور ابو کیمرہ مین ہوں تو پھر پلاٹ کیوں؟ سیدھا بنگلہ بنتا ہے! 😂🏡❤️ یہ ہے فیملی ٹیم ورک کی اصل طاقت! 😄
SH Faizi SWL151,998 просмотров • 2 месяцев назад

بابے کی تو موجیں ہی موجیں ہیں 😂 چلو شاباش، آپ کارٹون دیکھو اور باقی دنیا کی فکر چھوڑ دو! 😜
SH Faizi SWL68,489 просмотров • 2 месяцев назад
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہوٹل میں ایک خاتون نے ویٹر سے پوچھا ؛ "راجستھان میں گھومنے کے لیے سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟" ویٹر نے کہامیں نیپال کا رہائشی ہوں، پہلی بار بھارت آیا ہوں۔ پھر اس کی ویڈیو یا بات اچانک سے وائرل ہو جاتی ہے۔ آج کل کانٹینٹ بنانے کے لیے ایسے ہی لوگوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے؟ 🤔
SH Faizi SWL32,493 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки