Aamir Gujjar's banner
Aamir Gujjar's profile picture

Aamir Gujjar

@GaziAmirGujar • 120,819 subscribers

متوسط طبقے کی آواز | نوجوانوں کا نمائندہ | حق اور سچ کی سیاست Follower of Imran Khan | GujRati | #PTI #PakistanZindabad

Shorts

تھکا تھکا کے مارنا ہم 27 ستمبر کو اسلام آباد لونگ مارچ لے کرآئیں گے ہم 25 ستمبر کو اعلان کریں گے ہم 27 کو اسلام آباد نہی آئیں گے ہم 27 کو چلنا شروع کریں گے ہم 5 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے ہم سیدھے اسلام آباد نہی آئیں گے ہم جنوب سے شمال سے مغرب اور مشرق سے جائیں گے ہم تو ٹیسٹ میچ کھیلیں گے ہم اپنا منصوبہ 25 کی رات کو اعلان کریں گے یہ شخص روز شام لانگ مارچ کا ایک نیا منصوبہ دیتا ہے اور سکون سے رات کو سو جاتا ہے۔ حکومت ساری رات محنت کر کے اسکے دئیے منصوبے کا توڑ نکالتی ہے۔ یہ اگلے دن کوئی اور نیا منصوبہ دے دیتا ہے۔۔ اس ہی کشمکش میں اسٹبلشمنٹ نے پہلے اسلام آباد بند کیا، پھر لاہور، اور اب تو پختونخوا کو ملک سے ہی زمینی طور پر بند کر دیا۔ مگر اس شخص نے ابھی تک اپنا منصوبہ نہیں بتایا اسکو کہتے ہیں تھکا تھکا کے مارنا

44,140 Aufrufe

اللہ بھلا کرے اپنے میاں ساب کا مسٹر بین کی یاد تازہ کر دیتے ہیں ساری دنیا کو ہنسا دیتے ہیں

34,231 Aufrufe

مریم نواز نے الله کی قسم کھا کر بتایا تھا کہ جب ایک روپیہ بھی بجلی پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑتی ہے، میاں نوازشریف اور شہباز شریف کا دل روتا ہے، سوچو ذرا پٹرول 145 روپے کا تھا جب آج 400 کا ہے 250 مرتبہ یہ دونوں بھائی کتنا روئے ہونگے، میں نے تو جب سے یہ ویڈیو دیکھی مجھے اپنا رونا بھول گیا ہائے میاں صاحب نہ روئیں پلیز چپ چاپ بڑھا دیا کریں اپنی صحت کا خیال رکھیں آپکے حصے کا ویسے بھی ہم رو رہے ہیں ۔

58,947 Aufrufe

آپ ہمارے ساتھ بہت ظلم کر چکے ہیں بہت برداشت کرلیا ہم نے بہت سہہ لیا ہم نے اب آپ لوگوں کی باری آنے والی ہے عطا تاررڑ کی لائیو چھترول

101,259 Aufrufe

ایران نے ایک نایاب ویڈیو جاری کر دی ۔1989 کی یہ کہانی بھی یاد رکھیں ایران 🇮🇷 نے ہمیشہ مذاکرات اپنی شرائط پر کیے کسی دباؤ میں نہیں “عزت یا کوئی ڈیل نہیں” یہی ان کا مؤقف تھا۔ امریکہ 🇺🇸 کا ہائی لیول وفد آیا تھا، مگر ایران نے اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا

48,444 Aufrufe

صبح بخیر پاکستان

صبح بخیر پاکستان

41,784 Aufrufe

اس بندے کی ٹرولنگ کا اپنا ہی لیول ہے۔ 🔥 ہر بار ایسا وار کرتا ہے کہ بندہ ہنسے بھی اور سوچنے پر بھی مجبور ہو جائے! 😄

22,586 Aufrufe

اسٹیبلشمنٹ کو حکومت کا راستہ دیکھانے والا نواز شریف

11,604 Aufrufe

لاہور کو دیکھ لو پنڈی کو دیکھ لو گوجرانوالہ کو دیکھ لو فیصل اباد کو دیکھ لو الحمدللہ چپے چپے پر ترقی دیکھیے

12,649 Aufrufe

ٹریفک وارڈن ایک موٹر سائیکل والے کو چالان کرتے ہوۓ بتا رہا ہے کہ 4000 جرمانہ بنتا ہے 1100 کرتا ہوں اس 1100 کا ادھا کلو چھوٹا گوشت (مٹن) بنتا ہے جسے مریم نے کھانا ہے ٹریفک اہلکار کی نوکری تو پکی وڑھنے والی ہے کیونکہ سچ بول دیا ہے اور ٹریفک اہلکار جان بوجھ کہ عوام پہ بے جا چالان ٹھوکتے ہیں کیونکہ چالانوں کا ٹارگٹ جو پورا کرنا پڑتا ہے

12,369 Aufrufe

ایک سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر مریض کو مار رہا ہے یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ پاکستان کے تقریباً ہر شہر میں مریضوں کے ساتھ پیش آنے والے ظلم کی علامت ہے ہم نے اپنی ریاست، صحت کے نظام اور پیشہ ورانہ اخلاقیات پر کتنا اعتماد کھو دیا ہے کہ ڈاکٹر بھی مریض پر ہاتھ اٹھا رہا ہے

16,439 Aufrufe

Videos

GaziAmirGujar's profile picture

میں خدا کی قسم کھاتا ہوں میرے پختونو جان لُٹا دونگا ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا چودہ ہزار انٹیلیجینس بیس آپریشنز ہوئے بائیس ملٹری آپریشنز ہوئے ابھی بھی رو رہے ابھی بھی کہہ رہے دہشتگردی ہے تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا میں دیتا ہوں آپ کو پالیسی وہ پالیسی تمہیں ماننی پڑے گی اس سے امن آئے گا ۔کہتے ہیں یہاں کی حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلوچستان والی تو تعاون کرتی ہے نا بلوچستان میں کیوں امن نہیں آرہا؟ اس کا مطلب ہے آپ کی پالیسی فیل ہے جب تک آپ پالیسی نہیں بدلتے آپ کا نشانہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک امن نہیں آئے گا آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے دہشتگردی کو نہیں ورنہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ خیبرپختونخوا کا سٹیک ہولڈر آپ کو کہتا ہے میں سو دن میں امن لا دیتا ہوں میں پالیسی دیتا ہوں آو میرے ساتھ بیٹھو، میرے معصوم لوگ بھی شہید نہیں ہونگے میرے پولیس والے میرے فوجی بھی شہید نہیں ہونگے اور آپ کے پیسے بھی خرچ نہیں ہونگے”۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا خطاب

Aamir Gujjar

63,367 Aufrufe • vor 20 Tagen