
Aamir Gujjar
@GaziAmirGujar • 120,819 subscribers
متوسط طبقے کی آواز | نوجوانوں کا نمائندہ | حق اور سچ کی سیاست Follower of Imran Khan | GujRati | #PTI #PakistanZindabad
Shorts
Videos

سفینہ بیچاری ہر جگہ زلیل و خوار ہوتی ہے کوئئ بھی اسے منہ نہیں لگاتا میاں ساب نے بھی دھتکار دیا
Aamir Gujjar245,212 views • 14 days ago

میں خدا کی قسم کھاتا ہوں میرے پختونو جان لُٹا دونگا ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا چودہ ہزار انٹیلیجینس بیس آپریشنز ہوئے بائیس ملٹری آپریشنز ہوئے ابھی بھی رو رہے ابھی بھی کہہ رہے دہشتگردی ہے تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا میں دیتا ہوں آپ کو پالیسی وہ پالیسی تمہیں ماننی پڑے گی اس سے امن آئے گا ۔کہتے ہیں یہاں کی حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلوچستان والی تو تعاون کرتی ہے نا بلوچستان میں کیوں امن نہیں آرہا؟ اس کا مطلب ہے آپ کی پالیسی فیل ہے جب تک آپ پالیسی نہیں بدلتے آپ کا نشانہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک امن نہیں آئے گا آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے دہشتگردی کو نہیں ورنہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ خیبرپختونخوا کا سٹیک ہولڈر آپ کو کہتا ہے میں سو دن میں امن لا دیتا ہوں میں پالیسی دیتا ہوں آو میرے ساتھ بیٹھو، میرے معصوم لوگ بھی شہید نہیں ہونگے میرے پولیس والے میرے فوجی بھی شہید نہیں ہونگے اور آپ کے پیسے بھی خرچ نہیں ہونگے”۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا خطاب
Aamir Gujjar63,367 views • 20 days ago

وزیر صحت مصطفی کمال کی اس کے اپنے حلقے کی عوام نے دھلائی کر دی
Aamir Gujjar140,987 views • 2 months ago

آدھی رات کو ایران اسرائل پر چڑھ دوڑا میزائلوں کی برسات کر دی ائرن ڈوم وڑ گیا
Aamir Gujjar214,562 views • 8 months ago

اس چوری کو چھپانے کیلئے بل کا ڈیزائن ہی تبدیل کر دیا۔ نا ٹیکس کا پتا چلتا نا فکسڈ چارجز کا اب
Aamir Gujjar66,454 views • 2 months ago