
Aamir Gujjar
@GaziAmirGujar • 118,963 subscribers
متوسط طبقے کی آواز | نوجوانوں کا نمائندہ | حق اور سچ کی سیاست Follower of Imran Khan | GujRati | #PTI #PakistanZindabad
Shorts
Videos

اداکارہ ریشم صاحبہ آپ کئی سال سے لنگر بنا کر غریبوں میں بانٹ رہی ہیں یہ عمل آپکے اور الله کے درمیان ہے اللہ تعالی اجر دے گا، آپ نے چیخ چیخ کر ان غریبوں کو روٹیاں بغلوں میں چھپا کر لے جانے کا طعنہ تو دے لیا مگر کبھی آپ نے سوچا کہ آپ 40 سال سے جس جماعت کو کٹر لیگی بن کر سپورٹ کر رہی ہیں یہ یہ ان کی ہی مہربانی ہے؟ آپکو لگتا ہے کہ کسی کو شوق ہے روٹی بغل میں چھپانے کا؟ آپ عظمیٰ بخاری کو پیر و مرشد سمجھتی ہیں مریم نواز کو استاد کہتی ہیں نواز شریف کی بہت بڑی مداح ہیں تو ذرا جواب دیں اس معصوم سے سوال کا کہ جب 40 سال اور 8 مرتبہ وزارتوں پر رہنے والا خاندان کھرب پتی بن گیا ان کے نوکر تک کروڑوں کے بنگلے گاڑیاں بنا گئے تو وہاں غریب روٹی بغل میں نہ چھپائے تو کیا کرے، میں نے پہلے عرض کی آپکے لنگر بانٹنے کا معاملہ خاص الله اور آپکے بیچ ہے الله آپکو اس کا اجر دے لیکن یہ نوبت کیوں ہے کہ ریشم 40 سال سے 2 نسلوں میں لنگر بانٹ رہی ہے یہ نسلیں بدل کیوں نہیں پا رہیں، یہ غربت مٹ کیوں نہیں رہی کون کھا گیا اس قوم کا پیسہ کون ان کی ہڈیوں سے گودا نکال رہا کون 60 فیصد ان کی کمائی کھا رہا ہے یہ غریب آج بھی غریب سے غریب تر کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے.؟
Aamir Gujjar70,387 次观看 • 28 天前

ایک بزرگ محنت کش پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔ الزام یہ بتایا جا رہا ہے کہ محرم الحرام میں کام کم ہونے کی وجہ سے وہ دو دن تک بلدیہ کے ایک انسپکٹر کو گولڈ لیف سگریٹ کی ڈبی نہ دے سکا۔ اسی دوران وہ گھر میں سو رہا تھا کہ پولیس کی کال آئی: "تمہارے خلاف پرچہ درج ہو گیا ہے۔" پاکستانیوں پر عذاب نازل ہے ہر ادارہ ہی تباہ حال ہے کہیں انصاف نہیں خوف خدا نہیں رہا فرعونوں کو
Aamir Gujjar33,110 次观看 • 21 天前

یہ ہے علی حسن طور، ایک اوورسیز پاکستانی، جو پاکستان آئے تو انہیں واپس جانے نہیں دیا گیا۔ انہوں نے 8 ماہ جیل کی سختیاں برداشت کیں، مگر اپنے نظریے اور عمران خان سے وفاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ آج بھی ان کی ہر ویڈیو میں عمران خان کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ میرے نزدیک علی حسن طور ثابت قدمی، جرات اور وفاداری کی مثال ہیں۔ ایسے لوگ ہی اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں۔ سلوٹ ہے ایسے بہادر انسان کو۔ ❤️✊
Ghazi Amir Gujjar34,462 次观看 • 23 天前