
Rai Ghulam Ali
@ghulamali_rai • 1,866 subscribers
🎙️ Journalist | 3x Arrested for standing with the truth. 📝 Student of Journalism | 🏏 Cricket Lover 🌍 Wanderer & Explorer | 🌱 Nature Enthusiast
Videos

وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ سہیل آفریدی نے جوان مردی سے جیل کاٹنے اور جبر اور ظلم کیخلاف کلمہ حق کہنے پر داد دی اور حوصلہ بڑھایا۔ کیرئر کے آغاز میں ہی اس طرح صوبے کا وزیر اعلی آپ کی قربانی کو سراہے تو یہ کامیابی سے کم نہیں۔انشا اللہ سفر جاری رہے گا۔!
Rai Ghulam Ali32,252 次观看 • 6 个月前

تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے تھانے میں ہوا یہ ظلم کبھی نہیں بھولوں گا۔۔میرے بچوں اور بیوی کے سامنے میری تزلیل کی گئی۔میری تلاشی لی گئی جیسے میں بہت بڑا سمگلر ہوں۔ وردی کی بجائے کھوپڑی بدلو؛ سوچ بدلو انصاف دو ۔ جینے دو جینے دو 💔😔
Rai Ghulam Ali25,136 次观看 • 6 个月前

الحمدللہ میں اپنے گھر اپنے بچوں اپنی فیملی کے پاس پہنچ گیا ہوں. اپ سب کا شکریہ جس طرح اپ سب نے میرے لیے اواز اٹھائی. انشاءاللہ حق اور سچ کا یہ سفر جاری رہے گا. ان بچوں،اس فیملی اور اس ماں کو ناحق سزا دینے کے لیے سزا دینے والوں کا شکریہ. سدا بادشاہی میرے اللہ کی ہے 💔💚🇵🇰
Rai Ghulam Ali13,160 次观看 • 6 个月前
没有更多内容可加载