
THE GLOBAL DECIPHER
@Global_Decipher • 1,127 subscribers
The Global Decipher (TGD) is a non-partisan, researcher-led platform covering terrorism related incidents and conflicts.
Shorts
Videos

خیبر پختونخوا کے ان دو بہادر جوانوں کو سلام جو نہتے ہو کر بھی فتنہ الخوارج کے بندوقوں کے سامنے پاکستانی پرچم لہرا کر گئے ۔ یہ خوارج کو غیور پختونوں کا ایک واضح پیغام تھا کہ پاکستانی ان بزدلوں کے سامنے کبھی نہیں جکھے گے اور نہ ہی ڈرتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ویڈیو میں موجود خوارج اسی شام سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مارے گئے ۔
THE GLOBAL DECIPHER77,853 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar