
Gulbaz Mushtaq
@gulbazmushtaq • 13,388 subscribers
Advocate I Partner @ Just & Right Law Firm I Ravian l IIUI Alumnus l Writer I CEO بیٹھک I
Shorts
Videos

ڈاکٹر عثمان کے بیٹے فیضان کو 3 جولائی کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا۔ اغوا کار پہلے دو دن اور پھر ایک ہفتے کا کہہ کر گئے کہ فیضان کو واپس کر دیں گے۔ اور خاموش رہنے کا کہا۔ دو ماہ گزر گئے۔ دو اور گزر جاتے، ایک سال گزر جاتا۔۔ باپ کب تک خاموش بیٹھے؟ #ReleaseFaizan
Gulbaz Mushtaq103,176 views • 2 years ago

ایک سابقہ جج صاحب نے واقعہ سنایا تھا۔ گاؤں کا ایک بزرگ عدالت میں گواہی دینے آیا۔ گواہ پر جرح ہوئی۔ آخر میں وکیل مخالف نے Formal سوال پوچھا کہ ”کیا یہ سچ ہے کہ آپ نے جھوٹی گواہی دی ہے؟“ گواہ نے فوراً جواب دیا۔ ”کون بھین چود آکھدا ایہہ؟“ ایسا ہی کوئی اوربزرگ عدالت میں حاضر ہے۔
Gulbaz Mushtaq96,414 views • 3 years ago
No more content to load