
حبیب الرحمٰن خان
@habibalrhmnpti • 8,207 subscribers
آقا دو جہاںﷺ💞 کا غلام ایاک نعبد وایاک نستعین my account My views
Shorts
Videos

پاکستانی قوم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ ویڈیو دیکھ کر رائے سے نوازیں
حبیب الرحمٰن خان365,812 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان میں لچی کا پھل مہنگا لیکن بہترین ذائقے کا حامل ہے۔ اس کے باغات پر سال کروڑوں میں فروخت ہوتے ہیں۔ اس پھل کی ابتداء سے پکنے تک کی معیاد تقریباً 45 دن ہے۔ یہ لینے والے ٹھیکیدار کو بھرپور فائدہ یا پوری طرح ڈبو دیتا ہے شدید گرمی میں اگر دن کے وقت اس پر بارش پر جائے تو یہ پھل پھٹ جاتا ہے یا اس کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے لیکن جس ٹھیکیدار کو اس پھل کے خریدنے کا چسکا پڑ جائے۔ وہ نقصان کی پروا کیے بغیر خریدتا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر فائدہ ملا تو مال و مال ہو جائے گا
حبیب الرحمٰن خان43,518 Aufrufe • vor 1 Monat
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بندہ دوسری شادی کرنا چاہتا ہے اسے مشورہ دے دیں لیکن احتیاط کے ساتھ
حبیب الرحمٰن خان54,482 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar
