
Hafeezullah K Niazi
@hafeezullah_k • 38,213 subscribers
President;TV Today, political analyst, column writer Daily Jang, professional civil Engineer
Shorts
Videos

اتوارPSL فائنل کےمزےکودُوبالا کرنے کےلئیےچالیس ہزار کے مجمع اورکروڑں ٹی وی ناظرین کےسامنے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی الھڑمٹیاروں کاپُرسروررقص جس جسم کےبھرپوراستعمال نےکرکٹ شائقین اورناظرین کاخوب دل لُبھایا، قومی قیادت اور اسلامی نظریاتی کونسل نےاگرمِس کیا, تواب مستفید ہوسکتی ہے۔
Hafeezullah K Niazi754,069 views • 1 year ago

حسان بیٹا۔24مارچ تمہارے یوم پیدائش پر اس تکلیف کے ساتھ تین آسودگیاں منسلک ہیں۔پہلی آسودگی کہ اقتدار کے نشے میں مدہوش لوگوں کوحقیقت کا علم نہیں کہ وطنِ عزیز میں اقتدار کی ایک شیلف لائف ہے۔75سالہ مطلق العنانیت کی تاریخ گواہ ہے کہ جبر استبداد کادور بالآخر ذلت و رسوائی پرختم ہوا۔
Hafeezullah K Niazi264,094 views • 5 months ago

میرا بیٹا بیرسٹر حسان نیازی 10 سال کے لیے جیل میں ہے۔کل بروز جمعرات میں ملنے گیا تو حسان خان اپنے مسئائل بھول کر،اسکا مجھ سے پہلاسوال یہی کہ ایران کا کیا بننے جا رہا ہے؟حسان کواپنا مسئلہ بھولا ہوا تھا،اندازہ لگا لیں کہ پاکستانی قوم کےلئےایران مسئلہ کس قدرحساس اور سنجیدہ ہے
Hafeezullah K Niazi203,817 views • 5 months ago

اڈیالہ جیلُکے مناظر۔ مسلح ریاست کا بےخطر ہو کر نہتے شہریوں پر دھاوا
Hafeezullah K Niazi67,879 views • 9 months ago
No more content to load