Ameer Haider Khan Hoti's banner
Ameer Haider Khan Hoti's profile picture

Ameer Haider Khan Hoti

@HaiderHotiANP94,772 subscribers

Former Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa | @ANPMarkaz

Shorts

میں پی ٹی آئی والوں سے صرف یہ پوچھتا ہوں کہ گنڈاپور کو کیوں نکالا؟

میں پی ٹی آئی والوں سے صرف یہ پوچھتا ہوں کہ گنڈاپور کو کیوں نکالا؟

39,108 görüntüleme

چیف الیکشن کمشنر صاحب! آپ کو بھی مبارک ہو اور آپ کو لانیوالوں کو بھی مبارک ہو۔ آپ نے ایسا الیکشن کرایا ہے کہ جیتنے والے بھی احتجاج کررہے ہیں اور ہارنے والے بھی احتجاج کررہے ہیں۔ #EnoughIsEnough

چیف الیکشن کمشنر صاحب! آپ کو بھی مبارک ہو اور آپ کو لانیوالوں کو بھی مبارک ہو۔ آپ نے ایسا الیکشن کرایا ہے کہ جیتنے والے بھی احتجاج کررہے ہیں اور ہارنے والے بھی احتجاج کررہے ہیں۔ #EnoughIsEnough

21,510 görüntüleme

Videos

HaiderHotiANP's profile picture

انتخابات میں تمام کارکنان، بھائیوں،بہنوں، ماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔ جلد ہی مردان کے عوام اور ذمہ داران سے تفصیلی نشست ہوگی جس میں موجودہ حالات اور پارٹی کے آئندہ معاملات کے حوالہ سے فیصلے کریں گے۔ اس سے پہلے باچاخان مرکز پشاور میں اجلاس ہوا ہے، وہاں کئے گئے فیصلے پارٹی کے فیصلے ہیں اور انہی فیصلوں کی بنیاد پر آئندہ لائحہ عمل بنائیں گے۔ میرے استعفے پر کچھ ساتھی اگر خفا ہیں، یا وہ سمجھتے ہیں کہ میں مایوس ہوں تو ایسا کچھ نہیں۔ ایک نئے حوصلہ کے ساتھ سفر کا آغاز کریں گے۔ میں نے رہبرتحریک خان عبدالولی خان (1988)، ملی مشر اسفندیارولی خان اور مور بی بی بیگم نسیم ولی خان (2002ء) کی طرح اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا۔ مشر اسفندیارولی خان کا اصرار یہ تھا کہ استعفیٰ منظور نہیں کریں گے لیکن میں نے گستاخی کی اور درخواست کی کہ میرا استعفیٰ منظور کیا جائے۔ انتخابات میں جو فیصلہ ہوا اس کا نقصان پختونخوا اور پشتون قوم کو ہوگا۔ وفاق، پنجاب، سندھ میں لگ رہا ہے کوئی حکومتی ڈھانچہ ہوگا لیکن پختونخوا میں انتظامی، مالی بحران مزید شدت اختیار کرے گا۔ #ANP | #AwamiNationalParty

Ameer Haider Khan Hoti

177,822 görüntüleme • 2 yıl önce