
Haider Saeed
@haidersaeedpti • 54,430 subscribers
Tiger of Imran khan backup a/c @haidersaeedpti1 insta:- https://t.co/dvCLyAkROR YouTube:- https://t.co/8TR2FlzIGd
Shorts
Videos

Prayers for Gaza Prayers for Palestine Say Ameen 🤲🤲 #فلسطين #طوفان_الأقصى #israel #حماس #hamas #Palestine #اسرائیل
Haider Saeed1,348,415 Aufrufe • vor 2 Jahren

رات سے جس طرح میری چند ٹویٹ پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اس پر میں فجر کے وقت نماز پڑھ کے وضو کی حالت میں یہ ویڈیو پیغام جاری کر رہا ہوں اس ویڈیو پیغام میں میں نے کھل کر سب کچھ بتا دیا ہے کہ وہ ٹویٹس کب کی تھی کیوں تھی کیا وجہ تھی اگر کچھ لوگ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ میں غلط ہوں تو میں اپنا معاملہ اللّٰه پر چھوڑتا ہوں بے شک اللّٰه بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
Haider Saeed250,142 Aufrufe • vor 1 Jahr

جب ہم لوگ ڈی چوک کی جانب گامزن تھے تو ایک ماں جی جھولیاں اٹھا اٹھا کر ہم سب کو دعائیں دے رہی تھی۔۔۔
Haider Saeed200,884 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں ویڈیو بنا رہا تھا انتے میں والدہ ملی اور انہوں نے خوشی سے پیار دیا ❤️
Haider Saeed239,016 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہم بشریٰ بی بی کی گاڑی کے پیچھے تھے۔۔۔۔۔ بہت فائرنگ کی تھی اور شیلنگ بھی
Haider Saeed172,293 Aufrufe • vor 1 Jahr

سینٹورس کے پاس جب لوگوں پر فائرنگ کی گئی تھی تو صرف ایک جگہ سے فائرنگ نہیں کی گئی تھی تین مقام سے فائرنگ کی گئی تھی تین مقام سے لوگوں پر حملہ کیا گیا تھا اور اس حملے کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شہید ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔ بشریٰ بی بی کی گاڑی پر بھی حملہ کرنا تھا۔۔۔۔
Haider Saeed139,838 Aufrufe • vor 1 Jahr

خان صاحب کی بہنوں سے جو عزت ملی ہے ہم سب اس کے قابل نہیں تھے Farzana Saeed Aleema Khanum
Haider Saeed118,110 Aufrufe • vor 1 Jahr