Hamid Mir حامد میر's banner
Hamid Mir حامد میر's profile picture

Hamid Mir حامد میر

@HamidMirPAK • 8,514,933 subscribers

Journalist survived bombs & bullets. Always say NO to censorship . https://t.co/XTXjlw6emo http://

Shorts

سہیل بھائی مسلئہ چینل مالکان کا نہیں ہے انکا ہے جن کے ساتھ آپکی بات چیت چل رہی ہے جو آپکو یقین دلا رہے ہیں کہ آپ لانگ مارچ نہ کریں تو آپکے مطالبات مان لئے جائیں گے وہ آپکو لانگ مارچ سے روک سکتے ہیں اور آپکی کوریج بھی روک سکتے ہیں

482,100 views

پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟

410,587 views

سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ صرف اور صرف میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے اس فیصلے کا سیاست یا کسی سازش سے کوئی تعلق نہیں عمران خان کے دور حکومت میں ایسے ہی عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی ریلیف ملا تھا

218,471 views

زمان پارک لاہور کے سامنے نہر میں ریاست آدھی ڈوبی پڑی ہے ریاست کو نہر میں کس نے پھینکا؟ پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی تو ہو گی لیکن اُن صاحبان کے خلاف کارروائی کون کرے گا جنہوں نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی سے انہیں اقتدار دیا جنہوں نے ریاست کو نہر میں پھینکا؟

3,200,383 views

Latest footage from Bhimber in AJK. This is a naked violation of ceasefire by India on LoC

1,222,332 views

India violating ceasefire right now on LoC

1,204,350 views

انڈین چینل کا اپنی حکومت سے سوال کہ آپ اپنے ائر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟

1,115,938 views

Perfect shot. Target destroyed.

Perfect shot. Target destroyed.

641,651 views

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آفس میں جیو نیوز چل رہا ہے یاد رہے کہ جب تحریک انصاف حکومت میں تھی تو جیو گندا بچہ تھا

1,283,423 views

Time moves slowly passes quickly. It was Dec 1999 when an Indian place IC 814 was hijacked and landed at Kandhar. India was forced to release 3 prisoners including Masood Azhar in exchange of 178 passengers. In Feb 2026 Pakistan bombed headquarters of Afghan Taliban in Kandhar.

319,857 views

Welcome to the container city of Pakistan.

791,683 views

ہائی کورٹ کے اندر شیشے کس نے توڑے؟ کیوں توڑے؟

1,124,657 views

Sorry sorry sorry ….

Sorry sorry sorry ….

376,844 views

Who is attacking civilians? Afghan Taliban used a drone to attack Government Girls High School Pabaini near Swabi, KPK.

223,365 views

This is the latest from cadet college Wana. Many Young cadets evacuated and others will be rescued soon.

310,976 views

الفاظ کی واپسی، بدترین پاور شٹ ڈاؤن نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ یہ حکومت انتہائی نالائق ہے 🤭

1,023,085 views

جیل بھرو تحریک میں آپ خود ہی گرفتاری دیتے ہیں اور پھر گرفتار کرنے والوں کے ساتھ گالی گلوچ اور توڑ پھوڑ بھی کرتے ہیں ، کچھ سمجھ نہیں آ رہی پولیس کی گاڑیوں پر چڑھ کر شیشے توڑنے کی کوشش سے آپ کو کیا ملے گا؟

824,410 views

New Parliamentary Leader of ⁦PTI⁩ in the National Assembly Shahid Khattak warned me “if you will talk about Balochistan you will disappear from your TV screen.” I humbly responded back that I faced bans many times in the past and ready again

232,011 views

عید الاضحیٰ پر صرف سیالکوٹ میں قربانی کے جانوروں کی 2500 ٹن الائشیں اٹھائی گئیں پورے صوبے میں لاکھوں ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں جن کو ٹھکانے لگانا ایک مشکل کام تھا جو سیالکوٹ سمیت پورے صوبے میں کامیاب رہا حکومت پنجاب کی صفائی مہم میں حصہ لینے والا سرکاری عملہ وافسران لائق تحسین ہیں

280,837 views

Videos