
Hamid Mir حامد میر
@HamidMirPAK • 8,505,695 subscribers
Journalist survived bombs & bullets. Always say NO to censorship . https://t.co/XTXjlw6emo http://
Shorts
Videos

مریم نواز کا خیال ہے کہ پیپلز پاڑتی کسی کام کی نہیں ، انہوں نے آزاد کشمیر کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کو ووٹ مت ڈالیں جن کو کام کرنا نہیں آتا اور جو مجرمانہ غفلت میں ملوث ہیں اختیارولی خان کے مطابق مریم نواز کا اشارہ آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی طرف ہے
Hamid Mir حامد میر98,453 просмотров • 1 день назад

شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے
Hamid Mir حامد میر159,011 просмотров • 3 дней назад

پاکستان کے حکمران اکثر پاکستان سے باہر رہتے ہیں انہیں پاکستان کے اندر سکیورٹی کرائسز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بلوچستان اور خیبر پختونخوا عدم استحکام کا شکار ہیں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بے چینی بڑھ رہی ہے باہر کی فکر چھوڑیں پاکستان کی فکر کریں،ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا مشورہ
Hamid Mir حامد میر47,839 просмотров • 4 дней назад

جیو نیوز نے سب سے پہلے بھارت کی طرف سے دریائے چناب کے پانی کو ایک سرنگ کے ذریعہ بیاس کی طرف منتقل کرنے کے منصوبے کو بے نقاب کیا اور اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرار دیا ہم نے اس منصوبے کو 2 جون کو بے نقاب کیا تھا اور اب تین ہفتے بعد یہ معاملہ ایک عالمی مسلئہ بن چکا ہے
Hamid Mir حامد میر136,154 просмотров • 18 дней назад

جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
Hamid Mir حامد میر209,972 просмотров • 27 дней назад

انتہا پسند ہندوؤں کے اس لیڈر کا نام یاتی نرسنگھا نند سرسوتی ہے جو مکہ مکرمہ کو فتح کرنے کا سپنا دیکھ رہا ہے یہ گستاخانہ بیان اس سوچ کو بے نقاب کرتا ہے جو صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے اس سوچ کا مقابلہ صرف اتحاد سے ہو گا آپس میں لڑنے سے نہیں
Hamid Mir حامد میر70,593 просмотров • 10 дней назад

پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں
Hamid Mir حامد میر367,810 просмотров • 1 месяц назад

A very clear message without any ifs and buts. If India will take any practical steps to divert the river waters of Pakistan guaranteed under Indus Water Treat then it will be considered as an act of war. Pakistan will go to any extend for protecting its vital national interest.
Hamid Mir حامد میر28,475 просмотров • 4 дней назад

The most daring 10th Muharram procession today. Do you want to see a new Karbala? Come and see it in #Nabatieh #Lebanon where locals gathered on the rubble of their destroyed homes and markets today despite Israeli bombing. They raised the slogans of Hussain ibne Ali and Karbala.
Hamid Mir حامد میر120,986 просмотров • 21 дней назад

آج ہم بیروت سے جنوبی لبنان پہنچے تو ہر طرف تباہی نظر آئی حزب اللہ اور اسرائیل میں سیز فائر کے اعلان کے بعد بھی دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملے کئے جاتے رہے امریکا اور ایران کے امن معاہدے میں لبنان کا ذکر موجود ہے لیکن افسوس کہ لبنان میں صرف آج کے دن 50 سے زیادہ افراد شہید ہوئے
Hamid Mir حامد میر154,418 просмотров • 28 дней назад

جو میں نے دیکھا وہ آپ نے نہیں دیکھا ، نیتن یاہو اور مودی مل کر ناصرف پاکستان کو لبنان بنانا چاہتے ہیں بلکہ مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کو شہید کرنا چاہتے ہیں RSS نے خانہ کعبہ کے بارے میں توہین آمیز جھوٹ بولنا شروع کر دیا ہے ان سازشوں کی تفصیل اس ولاگ میں 👇
Hamid Mir حامد میر66,912 просмотров • 13 дней назад

نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
Hamid Mir حامد میر205,323 просмотров • 1 месяц назад

Vice President of European Commission Kaja Kallas told me that Pakistan needs to improve the human rights situation because it is benefiting from GSP plus status and this status is linked with 27 international conventions,the monitoring report about Pakistan will come next month.
Hamid Mir حامد میر191,626 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹرمپ نے ایران پر دوسراحملہ کر کے انہیں رسوا کیا جنہوں نے اسے دوسری دفعہ نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے کے بعد پاکستان کو مودی سے خبردار رہناہے اور داخلی استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے مزید تفصیلات اس vlog میں
Hamid Mir حامد میر542,139 просмотров • 4 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Pakistan is not Palestine and India is not Israel. Today Pakistan broke the myth of Indo-Israel military alliance.
Hamid Mir حامد میر1,637,180 просмотров • 1 год назад

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب نے پاکستان کی برآمدات میں کمی کی وجہ ایک ملک کے ساتھ بارڈر کی بندشُ کو قرار دیا ہے۔ اس ملک کا نام افغانستان ہے ۔ اس سیزن میں پاکستانی ایکسپورٹرز کو افغانستان کے راستے وسط ایشیائی ممالک کو آم کی ایکسپورٹ میں مشکلات کا سامنا ہو گا
Hamid Mir حامد میر109,805 просмотров • 1 месяц назад