Muhammad Hanzala's banner
Muhammad Hanzala's profile picture

Muhammad Hanzala

@Hanzalamalik9718,300 subscribers

|Muslim| Hafiz E Quran | Proud Pakistani| | Digital Media Strategist | Blogger | SM Activist | SM Campaign's Strategist | X Trend Setter |

Shorts

ہری پور جلسہ گاہ میں سہیل آفریدی کے استقبال کے لئے گنتی کے افراد فٹ پاتھ پر بیٹھے ہیں #HaripurRejectsPTI

ہری پور جلسہ گاہ میں سہیل آفریدی کے استقبال کے لئے گنتی کے افراد فٹ پاتھ پر بیٹھے ہیں #HaripurRejectsPTI

57,684 görüntüleme

یہ دور نعرے بازی اور جذباتی ڈراموں کا نہیں رہا۔ آج کا طالبعلم سوال بھی کرتا ہے، سچ بھی پہچانتا ہے اور جھوٹ کو رد بھی کرتا ہے۔ یوتھیا سیاست ہار رہی ہے، شعور جیت رہا ہے۔ 🇵🇰🔥

یہ دور نعرے بازی اور جذباتی ڈراموں کا نہیں رہا۔ آج کا طالبعلم سوال بھی کرتا ہے، سچ بھی پہچانتا ہے اور جھوٹ کو رد بھی کرتا ہے۔ یوتھیا سیاست ہار رہی ہے، شعور جیت رہا ہے۔ 🇵🇰🔥

47,924 görüntüleme

DG ISPR LT Gen Ahmed Sharif Chaudhry No matter where you hide in Balochistan, We will Hunt you down and Hurt you ! 💥 Under the Leadership of FM Syed Asim Munir, the Armed Forces has absolute clarity on what to do with terrorists! No place for terrorists to hide in Pakistan #بلوچستان_امن_کا_ساتھ #NoTerroristWillBeSpared

13,097 görüntüleme

ہری پور میں بھی سہیل آفریدی کی سٹریٹ موومنٹ کا جنازہ نکل گیا! سہیل آفریدی نے وزارت اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد عوام کی خدمت کی بجائے زہنی مریض کی رہائی کیلئے سٹریٹ موومنٹ کا ڈرامہ شروع کیا پہلے پنجاب کا رُخ کیا تو عوام نے دھتکار دیا، پھر سندھ گیا تو وہاں کی عوام نے بھی مسترد کر دیا۔ دونوں صوبوں میں ذلالت سے بچنے کیلئے جھوٹا الزام لگایا کہ صوبائی حکومتوں نے لوگوں کو نکلنے نہیں دیا۔ اب سہیل آفریدی بتائے کہ کیا ہری پور بھی خیبرپختونخواہ سے باہر ہے؟ کیا وہاں کی عوام کو بھی پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے نہیں نکلنے دیا؟ حقیقت تو یہ ہے کہ تحریک انصاف اپنے انتشاری رویے کی وجہ سے دفن ہو چکی ہے، ناصرف پنجاب اور سندھ بلکہ خیبرپختونخواہ کی عوام بھی اب کارکردگی کی سیاست چاہتی ہے، انتشاری احتجاج اور فسادات کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا۔ سہیل آفریدی تم خدا کو حاضر ناضر جان کر بتاؤ کہ کیا تمہارے لیے ہری پور کی عوام نکلی ہے؟ وہاں تو تل دھرنے کی جگہ نہیں ہونی چاہیے تھی مگر لوگ صرف 100 سے 150 تھے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ خیبرپختونخواہ کی عوام نے بھی تمہیں مسترد کر دیا ہے۔ خدارا شرم کرو اور سٹریٹ موومنٹ کے نام پر نکل کر مزید ذلیل و خوار ہونے کی بجائے عوام پر رحم کرو۔ صوبے میں کارکردگی دکھاؤ، کے پی کی عوام کو سہولیات دو #HaripurRejectsPTI

30,466 görüntüleme

کوئٹہ کی عوام نے بی وائے سی کی عوام دشمن اور انتشار کی ہڑتال کو بری طرح فلاپ کردیا. #BYCShutterDownRejected

کوئٹہ کی عوام نے بی وائے سی کی عوام دشمن اور انتشار کی ہڑتال کو بری طرح فلاپ کردیا. #BYCShutterDownRejected

11,393 görüntüleme

Pakistan is taking revenge. Every enemy of Pakistan will be dealt with irony. 💯 Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰 #Afghanistan

Pakistan is taking revenge. Every enemy of Pakistan will be dealt with irony. 💯 Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰 #Afghanistan

18,009 görüntüleme

پاک فوج کے جوان افغان بارڈر پر وطن کی خاطر مصروف جہاد۔۔۔ حوصلے بلند ، وطن پر مر مٹنے کیلئے تیار #آپریشن_غضب_للحق #OperationGhazabLilHaqq #Ghazab_ul_Haq

پاک فوج کے جوان افغان بارڈر پر وطن کی خاطر مصروف جہاد۔۔۔ حوصلے بلند ، وطن پر مر مٹنے کیلئے تیار #آپریشن_غضب_للحق #OperationGhazabLilHaqq #Ghazab_ul_Haq

17,125 görüntüleme

کراچی ائیرپورٹ پر سہیل آفریدی کے پہنچنے کے بعد کی صورتحال مقامی صحافیوں کی زبانی سن لیں،عوام نے سہیل آفریدی کے انتشاری پلان میں دلچسپی نہیں لی #SindhRejectsPTI #Karachi #سندھ_عمران_خان_کا

کراچی ائیرپورٹ پر سہیل آفریدی کے پہنچنے کے بعد کی صورتحال مقامی صحافیوں کی زبانی سن لیں،عوام نے سہیل آفریدی کے انتشاری پلان میں دلچسپی نہیں لی #SindhRejectsPTI #Karachi #سندھ_عمران_خان_کا

11,698 görüntüleme

جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء اور طلباء سے ملاقات پاک فوج ہماری آن اور شان ہے اور پوری قوم سمیت دینی مکاتبِ فکر بھی اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے 🇵🇰💚 #PakistanArmy #Pakarmyzindabad #DgISPR #USAElection2024 #Election2024

15,892 görüntüleme

Videos

Hanzalamalik97's profile picture

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی پریس کانفرنس میں غیر سنجیدہ رویہ قابلِ افسوس ۔ غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا کے مقدمے پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پریس کانفرنس کے دوران تفتیشی پیش رفت، شواہد اور کیس سے متعلق اہم معلومات میڈیا کے سامنے رکھیں۔ ایسے حساس معاملے پر توقع کی جاتی ہے کہ سوالات حقائق پر مبنی اور ماحول پیشہ ورانہ رہے، تاہم بعض افراد کے غیر سنجیدہ رویے اور شور شرابے نے پریس کانفرنس کے نظم و ضبط کو متاثر کیا۔ صحافت کا بنیادی مقصد حقائق تک رسائی، عوام کی درست رہنمائی اور مؤثر احتساب ہے۔ سخت سوالات صحافت کا حق ہیں، لیکن گفتگو میں شائستگی اور پیشہ ورانہ اخلاقیات بھی اتنی ہی ضروری ہیں۔ ذمہ دارانہ صحافت نہ صرف عوام کے اعتماد کو مضبوط بناتی ہے بلکہ اہم قومی اور عوامی معاملات پر تعمیری بحث کو بھی فروغ دیتی ہے۔ ضروری ہے کہ میڈیا ادارے اور صحافتی تنظیمیں پیشہ ورانہ اخلاقیات، پریس کانفرنس کے آداب اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کے فروغ پر مزید توجہ دیں تاکہ صحافت کا وقار اور ساکھ برقرار رہے

Muhammad Hanzala

12,894 görüntüleme • 2 ay önce

Hanzalamalik97's profile picture

کے پی کے کی 13 سالہ حکمرانی— ناکامیوں کا مکمل پوسٹ مارٹم چند سوالات 👇👇 آخر 13 سال کی مسلسل حکومت کے بعد بھی خیبرپختونخواہ پنجاب جیسا منظم، محفوظ اور ترقی یافتہ کیوں نہیں؟ 13 سال میں کے پی کے کو کون سی انڈسٹری، کون سا اکنامک وژن اور کون سا ترقیاتی ماڈل دیا گیا؟ اگر پنجاب میں نظام چل سکتا ہے تو کے پی کے میں صرف بدانتظامی، بدحالی اور بدنظمی کیوں؟ کے پی کے کی عوام روزگار، علاج اور کاروبار کے لیے لاہور اور پنجاب کیوں آتی ہے؟ کیا اپنی ہی حکومت نے انہیں مایوس کردیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی جیسے کرداروں کو آگے لا کر کرپشن، منشیات اور بدامنی کو نارملائز نہیں کیا جا رہا؟ جس علاقے میں یہ لوگ اقتدار میں ہیں وہاں چرس کی فصلیں، منشیات کا کاروبار اور جرائم کیوں پنپتے ہیں؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ کی سیاست صرف سڑکوں، دھرنوں، ناچ گانے اور اشتعال انگیزی تک محدود ہے؟ کیا آپ کا ایجنڈا ترقی نہیں بلکہ اینٹی اسٹیٹ، اینٹی پاکستان بیانیہ پھیلانا نہیں؟ افغانستان کو پاکستان نے دہائیوں سہارا دیا، آج وہی افغانستان پاکستان میں دہشتگردی اور معصوم بچوں کا خون بہا رہا ہے اس پر آپ کی حکمت عملی کہاں ہے؟ کیا 13 سال کی حکمرانی کے بعد بھی صرف الزام تراشی ہی آپ کی واحد کارکردگی ہے؟ 🚨 عوام اب سوال کرتی ہے: آخر کیوں اپنی زندگی، مستقبل اور ملک کو ایک ناکام، انتشار پسند ٹولے کے ہاتھوں گروی رکھا جائے؟ اب کے پی کے اور پاکستان کی عوام مزید دھوکے میں آنے والی نہیں

Muhammad Hanzala

31,837 görüntüleme • 8 ay önce

Hanzalamalik97's profile picture

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرِ اہتمام جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر تعمیر کیے گئے ایرینا کی خصوصی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ مہمانِ خصوصی چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سینئیر منسٹر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراء اور سینئر بیورکریسی بھی شامل تھے۔ نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی ہے۔ ارینا میں تحریکِ آزادی سے آج تک پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے متعلق پاکستان میوزیم بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ وسیع و عریض کار پارکنگ اور بابِ آزادی کے مقام پر شاہی قلعہ کی طرز پر عالمگیری دروازہ بھی نصب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نصب قومی پرچم 115 میٹر بلند تھا، اب 139 میٹر کی بلندی پر لہرا رہا ہے جو کہ ایشیا کا ساتواں اور جنوبی ایشیا کا بلند ترین پرچم ہے۔

Muhammad Hanzala

30,965 görüntüleme • 8 ay önce