
Muhammad Hanzala
@Hanzalamalik97 • 18,110 subscribers
|Muslim| Hafiz E Quran | Proud Pakistani| |Digital Media Strategist | Blogger | SM Activist | SM Campaign's Strategist | X Trend Setter |
Shorts
Videos

جب وژن مضبوط ہو تو بیٹیاں روشن مثال بن جاتی ہیں۔ جہاں وزیراعظم شہباز شریف کی تعلیمی میراث کو مریم نواز شریف آگے بڑھا رہی ہیں, وہی پاکستان کی بیٹی وریشہ ایمان اپنے خوابوں کو حقیقت بنا رہی ہے۔آج لکی مروت کی وریشہ ایمان ثابت کر رہی ہیں کہ موقع ملے تو ہر نوجوان آسمان چھو سکتا ہے۔ #PMLaptopScheme2025
Muhammad Hanzala49,162 次观看 • 5 个月前

#HBDNawazSharif #یوم_ولادت_بانی_پاکستان Two leaders, one vision: A prosperous and sovereign Pakistan. Today, we celebrate the birth of our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, and the man who carries his legacy of progress forward, Mian Muhammad Nawaz Sharif. From the struggle for independence to the journey of building a modern, developed nation, the mission remains the same: Khidmat, Dignity, and Prosperity for every Pakistani. Happy Birthday to the Quaid of the Nation & the Quaid of the People!
Muhammad Hanzala38,994 次观看 • 5 个月前

#المملكة_العربية_السعودية 🇸🇦🇵🇰 يُعدّ التعاون العسكري مع المملكة العربية السعودية عملية راسخة ومستمرة، تشمل مجالات متعددة منها التدريب، والقوات، والجوانب الفنية والعقائدية، وغيرها. كما أن إطار التعاون بين باكستان والمملكة العربية السعودية شامل وعريق، ولا يقتصر على العلاقات العسكرية فقط، بل يمتد إلى الجوانب السياسية والدبلوماسية والاقتصادية، وفوق كل ذلك العلاقات الاستراتيجية بين الشعبين 👆🏻 #وزارة_الدفاع #IslamabadTalks
Muhammad Hanzala15,075 次观看 • 2 个月前

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرِ اہتمام جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر تعمیر کیے گئے ایرینا کی خصوصی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ مہمانِ خصوصی چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سینئیر منسٹر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراء اور سینئر بیورکریسی بھی شامل تھے۔ نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی ہے۔ ارینا میں تحریکِ آزادی سے آج تک پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے متعلق پاکستان میوزیم بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ وسیع و عریض کار پارکنگ اور بابِ آزادی کے مقام پر شاہی قلعہ کی طرز پر عالمگیری دروازہ بھی نصب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نصب قومی پرچم 115 میٹر بلند تھا، اب 139 میٹر کی بلندی پر لہرا رہا ہے جو کہ ایشیا کا ساتواں اور جنوبی ایشیا کا بلند ترین پرچم ہے۔
Muhammad Hanzala30,965 次观看 • 5 个月前

کے پی کے کی 13 سالہ حکمرانی— ناکامیوں کا مکمل پوسٹ مارٹم چند سوالات 👇👇 آخر 13 سال کی مسلسل حکومت کے بعد بھی خیبرپختونخواہ پنجاب جیسا منظم، محفوظ اور ترقی یافتہ کیوں نہیں؟ 13 سال میں کے پی کے کو کون سی انڈسٹری، کون سا اکنامک وژن اور کون سا ترقیاتی ماڈل دیا گیا؟ اگر پنجاب میں نظام چل سکتا ہے تو کے پی کے میں صرف بدانتظامی، بدحالی اور بدنظمی کیوں؟ کے پی کے کی عوام روزگار، علاج اور کاروبار کے لیے لاہور اور پنجاب کیوں آتی ہے؟ کیا اپنی ہی حکومت نے انہیں مایوس کردیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی جیسے کرداروں کو آگے لا کر کرپشن، منشیات اور بدامنی کو نارملائز نہیں کیا جا رہا؟ جس علاقے میں یہ لوگ اقتدار میں ہیں وہاں چرس کی فصلیں، منشیات کا کاروبار اور جرائم کیوں پنپتے ہیں؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ کی سیاست صرف سڑکوں، دھرنوں، ناچ گانے اور اشتعال انگیزی تک محدود ہے؟ کیا آپ کا ایجنڈا ترقی نہیں بلکہ اینٹی اسٹیٹ، اینٹی پاکستان بیانیہ پھیلانا نہیں؟ افغانستان کو پاکستان نے دہائیوں سہارا دیا، آج وہی افغانستان پاکستان میں دہشتگردی اور معصوم بچوں کا خون بہا رہا ہے اس پر آپ کی حکمت عملی کہاں ہے؟ کیا 13 سال کی حکمرانی کے بعد بھی صرف الزام تراشی ہی آپ کی واحد کارکردگی ہے؟ 🚨 عوام اب سوال کرتی ہے: آخر کیوں اپنی زندگی، مستقبل اور ملک کو ایک ناکام، انتشار پسند ٹولے کے ہاتھوں گروی رکھا جائے؟ اب کے پی کے اور پاکستان کی عوام مزید دھوکے میں آنے والی نہیں
Muhammad Hanzala31,837 次观看 • 5 个月前

Ex COAS General V.P. Malik During Operation Sindoor, we didn't even cross each other's border. Technological advancement is so immense. Pak has better weapons and equipment. Destruction of Rafales & S400 systems is a testament to their superiority over India. We need to improve our equipments.
Muhammad Hanzala33,455 次观看 • 6 个月前

16 دسمبر، APS پشاور کے شہداء کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ اس موقع پر ایک تضاد واضح ہوتا ہے: ایک طرف ہم اپنے بچوں کی قربانی کو یاد کرتے ہیں جو دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جان قربان کر گئے، اور دوسری طرف دنیا بھر کے بعض میڈیا نے جعلی خبریں پھیلائیں کہ آسٹریلیا میں حملہ پاکستان سے ہوا۔ بعد میں صورتحال واضح ہوئی، حملہ آور کی شناخت، پاسپورٹ اور سفر کے دستاویزات، بھارتی پولیس کا بیان اور ان کی جاری کردہ پریس ریلیز کے بعد ایک طویل سلسلہ وار واقعات رونما ہوئے۔ لیکن اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ ہمیں ڈیجیٹل لٹریسی اور آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، کیونکہ اچانک ہونے والی تبدیلیوں میں کئی خامیاں رہ جاتی ہیں جنہیں پورا کرنا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا نیشنل سائبر سکیورٹی کی اختتامی تقریب سے خطاب
Muhammad Hanzala31,485 次观看 • 5 个月前

یوم حق خودارادیت پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، 5 جنوری کو یو این سکیورٹی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا گیا، 5 جنوری 1949 کو یو این کمیشن برائے بھارت و پاکستان نے تاریخی قرار داد منظور کی۔ قرارداد میں طے پایا کہ ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری سے ہو گا۔
Muhammad Hanzala19,252 次观看 • 5 个月前