
Harmeet Singh
@HarmeetSinghPk • 106,456 subscribers
Pakistan 1st Sikh Anchor & Journalist - Managing Director at @SapiumDigital - Worked with Such News, Public News, KhyberTV, ATV, Radio Pakistan & APlus
Shorts
Videos

My name is Harmeet Singh. I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth. I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime? Committee to Protect Journalists Press Freedom RSF IFJ @IPI_Global Rory Peck Trust #HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
Harmeet Singh709,289 Aufrufe • vor 2 Tagen

خیرپور، رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے رضوان شر کی مبینہ گرفتاری کی ویڈیو وائرل خیرپور، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رضوان کی فیملی اور بھائی چیک رہے ہیں کہ رضوان کو گرفتار کیا گیا ہے خیرپور، رضوان کو سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر اہلخانہ کے سامنے گرفتار کیا گیا خیرپور، رضوان کو گرفتاری کرنے کے بعد جعلی مقابلے میں قتل.کیا گیا ہے، ورثاء کا الزام خیرپور، مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم رضوان تحصیل فیض گنج کے علاقے کوٹ لالو کا رہائشی ہے Punjab Police Official
Harmeet Singh156,587 Aufrufe • vor 10 Tagen

ایک لمحے کے لیے اس ویڈیو پر نظر پڑی تو میں سوچنے لگا کہ شاید یہ لوگ بجلی کے مہنگے بلوں کے خلاف نکلے ہیں، شاید مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اس لیے آواز اٹھانے آئے ہیں۔ شاید پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کہ پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور پاکستان میں مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ میں نے سوچا شاید یہ لوگ ان جابروں کے خلاف اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ لیکن دوسرے ہی لمحے دیکھا تو معلوم ہوا کہ لنگر کی دیگوں کے ڈھکن کھلتے ہی لوگ اس طرف دوڑ پڑے ہیں۔پھر دل میں سوال اٹھتا ہے کہ جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ لنگر کی دیگ کے پیچھے دوڑنے پر مجبور ہو جائے، تو اس قوم کی تقدیر آخر کیسے بدلے گی؟
Harmeet Singh310,333 Aufrufe • vor 20 Tagen

"ابھی میں یونیورسٹی کا ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جس میں ایک کرنل صاحب کھڑے ہو کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر جانے کی جرات کیسے ہوئی؟ اس عمل سے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔ میں نے حنا جاوید کے واقعے کے بارے میں بھی پڑھا کہ اسے اس کے سسر، شوہر اور نوکر نے گھر میں قتل کر دیا۔ اس وطن میں انسانی جان اپنی قدر و قیمت کھو چکی ہے۔ ہمیں انسانی جانوں کی یہ قدر و قیمت واپس لوٹانی ہے۔ خداوندِ متعال کا فرمان ہے کہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ نگاہِ توحید میں انسان کی جان کی بے پناہ قدر و قیمت ہے، لیکن آج جانیں محفوظ نہیں ہیں۔ قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
Harmeet Singh74,690 Aufrufe • vor 8 Tagen

جو ترمیم ہوئی ہے، ہم آپس میں بیٹھے ہیں۔ میں کھل کر آپ سے کہنا چاہتا ہوں، ہم نے واک آؤٹ تو کیا، لیکن ہم نے قانون کا مطالعہ نہیں کیا۔اگر ہم اس قانون کا مطالعہ کر لیتے تو ہم پہلے لڑتے، اپنا پوائنٹ آف ویو دیتے، بحث کرتے۔ اگر وہ زبردستی ووٹ کا مرحلہ آتا تو پھر ہم نکل کر واک آوٹ لیکن نشاندہی تو ہونی چاہیے تھی۔ وہ جو کسی زمانے سے بات چلی آ رہی ہے کہ ملک کے سیاسی نظام میں فوج کا کردار ہونا چاہیے اور اس کو قانون کے حوالے سے، اس کو کردار دیں تو یہ تو ترکی بنانا چاہتے تھے۔ ہم اتا ترکی حکومت بنانا چاہتے تھے کہ اس میں فوج کا کردار ہونا چاہیے۔ آج اس قانون کے ذریعے ان کو یہ کردار دے دیا گیا ہے۔ اور میں درخواست کروں گا بیرسٹر گوھر، علی ظفر صاحب سے بھی، علی ظفر صاحب سے بھی، کامران صاحب سے بھی، یہ بیٹھیں آپس میں اور آپ ان چیزوں کو ڈسکس کریں کہ کہاں کہاں پر کیا کچھ ہوا ہے اس کے اندر۔ وہ جو فیڈرل گورنمنٹ کے اختیارات تھے، فوج کے ادارے کے اختیارات کے حوالے سے جو ایک اختیارات تھے، جس میں بری فوج ہو، فضائی فوج ہو، بحری فوج ہو، اس کی قیادت میں ردوبدل کرنا، چھٹی دینا نہ دینا، ترقی دینا نہ دینا، کسی کی ملازمت میں۔۔۔یہ سارے اختیارات جو فیڈرل گورنمنٹ کے پاس تھے، وہ آپ نے آج چیف آف ڈیفنس فورسز کو حوالے کر دیے ہیں۔ اور ان کو اگر آپ نے ایڈوائزر بھی بنا دیا ہے، ڈیفنس ایڈوائزر، تو اب وہ کیبنٹ میں بیٹھے گا۔ اب فیلڈ مارشل بھی ہو، آرمی چیف بھی ہو اور وہ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہو، اور وہ کیبنٹ میں بیٹھا ہو۔ آپ بتائیں، فیصلے کون کرے گا؟ فیصلہ شریف صاحب کرے گا؟ اس کی کابینہ کرے گی؟ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی جوائنٹ اپوزیشن اجلاس سے خطاب
Harmeet Singh57,308 Aufrufe • vor 7 Tagen
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک صحافی پر پولیس کی موجودگی میں، وہ بھی اسلام آباد جیسے شہر میں، سرِعام تشدد کیا جاتا ہے۔ مگر ابھی تک نہ کوئی گرفتاری ہوئی، نہ صحافی احتشام عباسی بھائی کو مناسب طبی امداد مل سکی۔اگر پولیس کی آنکھوں کے سامنے ہونے والی غنڈہ گردی پر بھی کارروائی نہ ہو تو پھر عام شہری کیساتھ کیا سلوک ہوگا ؟ Islamabad Police
Harmeet Singh16,901 Aufrufe • vor 2 Tagen

الشفا میں سیکیورٹی خدشات تھے جسکی ڈر تھا وہاں پر وہی ہوا امن و امان کی صورتحال بن گئی تھی وہاں الشفا کے ڈاکٹرز عظمی خان کی موجودگی میں پمز میں ان کا تسلی بخش معائنہ کرایا گیا ان کے تمام ٹیسٹ کروائے گئے ماشاءاللہ وہ ٹھیک ٹھاک ہیں حکومت ان کی صحت پر کوئی رسک نہیں لینا چاہتی اگر ڈاکٹر مزید علاج کی اجازت دیتے تو جیل حکام عمل درآمد کرتے، عابد شیر علی
Harmeet Singh47,810 Aufrufe • vor 12 Tagen

دس پٹیشنیں اور آرہی ہیں کہ جیسے نوازشریف صاحب کو لندن بھیجا ہے، ویسے ہمیں بھی بھیجیں۔۔وہ سارے hardened کرمنلز ہیں۔۔مجھے بھی کسی نے کہا ہے کہ”نوازشریف والا ٹریٹمنٹ مل سکتا ہے؟“۔۔ میں نے کہا مل سکتا ہے۔آپ لندن جائیں۔۔چارہفتے کا اسٹام دیں اور پانچ سال بعد آجائیں۔۔یہ ہمارے ملک کی نظیر ہے: فیصل چوہدری
Harmeet Singh27,439 Aufrufe • vor 8 Tagen

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے گجرات ایئربیس تباہ۔ بھارتی میڈیا کی تصدیق
Harmeet Singh1,134,406 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان میں بیٹھے کچھ خونی لبرل اسی انتظار میں ہے کہ انکے تایا Benjamin Netanyahu اور TrumpO چچا آئیں گے اور ایران کی خواتین کو “آزادی” دیں گے، مگر ان خونی لبرلزکو زرا اپنے گیا اور چچا کے گھر یعنی امریکا اور اسرائیل کے اندر بھی جھانکنا چاہیے کہ کیسے خواتین کو ظلم، ناانصافی اور پولیس تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے ذرا اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں۔ٹیکساس پولیس ایک نوجوان خاتون کو زمین پر گرا کر ہاتھوں میں بیڑیاں ڈر ال کر لگاتا ر منہ پر مکے مار رہی ہے۔ #RealityCheck
Harmeet Singh228,875 Aufrufe • vor 5 Monaten
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"پنجاب پولیس کا یہ ظلم انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ اطلاعات کے مطابق باپ اور بیٹے کو گرفتار کر کے اس حد تک تذلیل کی گئی کہ ایک دوسرے کے ساتھ زبردستی جنسی عمل پر مجبور کیا گیا، حتیٰ کہ ایک دوسرے کے منہ میں نفس ڈلوایا گیا۔ مریم نواز صاحبہ، اقتدار کی عیش و عشرت عارضی ہے لیکن یہ ظلم جو آپ کی آنکھوں کے نیچے ہو رہا ہے، اس کا حساب آپ کو قوم اور تاریخ کے سامنے دینا ہوگا۔" Mohsin Naqvi
Harmeet Singh488,695 Aufrufe • vor 1 Jahr
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شہید ڈاکٹر علی لاریجانی ایک واقعہ سناتے ہوئے: ’’ایک وقت تھا جب میں امریکہ گیا ہوا تھا، مسٹر کسنجر (Henry Kissinger) نے مجھ سے کہا کہ میں آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھی خواہش تھی کہ ان سے ملوں۔ وہ آئے اور ایٹمی پروگرام اور دیگر مسائل پر مختلف باتیں کیں۔ پھر انہوں نے پوچھا: 'کیا آپ ہمارے ساتھ تزویراتی تعلقات (Strategic Relations) رکھنا چاہتے ہیں؟' میں نے کہا: 'ہمارا تو آپ کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے، آپ تزویراتی تعلقات کی بات کر رہے ہیں؟ آپ مجھ سے یہ سوال کیوں کر رہے ہیں؟' اس پر انہوں نے میز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: 'ہم نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد خود لکیریں کھینچیں، ملکوں کو نام دیئے۔ سوائے دو ملکوں کے؛ ایک ایران اور دوسرا مصر۔ آپ (تاریخی طور پر) موجود تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمارے پاس آپ کے ساتھ چلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔' ایک صاحبِ فکر شخص جب کسی قوم کا تاریخی پس منظر جانتا ہو، تو وہ اس طرح بات کرتا ہے۔ وہ 'تسلیم ہو جانے' کی بات نہیں کرتا۔ آپ سے بڑے (طاقتور) بھی اس قوم کو تسلیم نہیں کروا سکے
Harmeet Singh198,607 Aufrufe • vor 5 Monaten