Harmeet Singh's banner
Harmeet Singh's profile picture

Harmeet Singh

@HarmeetSinghPk106,449 subscribers

Pakistan 1st Sikh Anchor & Journalist - Managing Director at @SapiumDigital - Worked with Such News, Public News, KhyberTV, ATV, Radio Pakistan & APlus

Shorts

خیرپور، رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے رضوان شر کی مبینہ گرفتاری کی ویڈیو وائرل خیرپور، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رضوان کی فیملی اور بھائی چیک رہے ہیں کہ رضوان کو گرفتار کیا گیا ہے خیرپور، رضوان کو سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر اہلخانہ کے سامنے گرفتار کیا گیا خیرپور، رضوان کو گرفتاری کرنے کے بعد جعلی مقابلے میں قتل.کیا گیا ہے، ورثاء کا الزام خیرپور، مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم رضوان تحصیل فیض گنج کے علاقے کوٹ لالو کا رہائشی ہے Punjab Police Official

156,547 просмотров

سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مقابلے میں ہماری پارٹی میں کوئی ایسا رہنما نہیں تھا جسے کھڑا کیا جا سکتا۔ صحافی کیا ایمل خان نہیں ۔۔۔ بلور صاحب ایمل پاکستان لیول کا لیڈر تھوڑی نہ کل ہی تو آیا ہے۔۔۔

40,245 просмотров

آج کل ائیرپورٹ پر مسافروں کو بغیر وجہ کے آف لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں ایک فیملی جو عمرے کیلئے جارہی تھی انہیں صرف اسلئے آف لوڈ کیا گیا کہ وہ پنجاب سے کیوں نہیں گئے؟ ایک حکومتی ترجمان کے مطابق ایک شخص کو محض شلوار قمیض پہننے پر آف لوڈ کیا گیا؟ یہ کیسی بیہودگی، بے شرمی، بے غیرتی ہے؟ شرم آنی چاہیے۔ محسن نقوی کی طرح ان کی وزارت داخلہ بھئ بے لگام ہوچکی ہے۔ جنگل کا قانون ہے۔

296,951 просмотров

تہران : پاسداران انقلاب نے سی آئی اے کی غیر ملکی خاتون ٹارگٹ کلر کو سائلنسر پسٹل( جس کے فائر سے گولی کی آواز نہیں پیدا ہوتی) کے ہمراہ گرفتار کردیا جو کئی دن سے مظاہرین کی روپ میں فورسز کو چن چن کر نشانہ بنارہی تھی۔

249,498 просмотров

گھٹیا پن، جاہلیت کا پرچار، کمینگی کی انتہا اور بے شرمی کا خمیر — یہی کل اوقات ہے اس خنزیر نما مخلوق کا۔ حرامی پن کی تشہیر کو اگر کسی نے فن بنا دیا ہے تو وہ یہی کردار ہے۔ ایسے لوگوں کو آئینہ دکھانا ضروری ہے، کیونکہ خاموشی ان کی حوصلہ افزائی بنتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ ہے کون؟ کس جاہل کی اولاد ہے؟ ایسے کرداروں کو مسلسل بے نقاب کرتے رہیں، شاید کبھی انہیں اپنی حقیقت کا احساس ہو جائے اور شرم نام کی کوئی چیز ان کے اندر جاگ اٹھے۔

167,431 просмотров

بے غیرت، بے نصیب اور ذہنی مریض پولیس اہلکار، وردی اتارنی چاہیے لیکن پولیس میں ایسی کالی بھیڑوں کی موجودگی "موجودہ رجیم" کیلئے ضروری ہے۔

337,915 просмотров

لبنانی مزاحمتی گروہ نے ایک بڑا سائبر وار کرتے ہوئے اسرائیل کے شہر Kiryat Shmona میں سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیک کیے گئے کیمروں کے ذریعے وہ لمحہ بھی ریکارڈ کیا گیا جب ایک ڈرون حملہ شہر کے اندر ایک ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔ ی

108,325 просмотров

🚨 افسوسناک حادثہ 🇮🇳✈️ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ AI-171 (بوئنگ 787 ڈریم لائنر) ٹیک آف کے فوری بعد 625 فٹ کی بلندی پر گر کر تباہ ہو گئی۔244 افراد سوار، ریسکیو آپریشن جاری، ابتدائی تحقیقات شروع۔

260,507 просмотров

ملک کا بڑا حصہ سیلاب میں ڈوبا ہے اور وزیراعظم قطر کے غیر ضروری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اظہار یکجہتی فون پر نہیں ہوسکتی تھی؟

204,805 просмотров

ڈونلڈ ٹرمپ: "واشنگٹن میں جو بھی مجھ سے ملتا ہے، وہ کہتا ہے: 'شکریہ سر!'" ٹرمپ کے بیانات پاکستان کی ایک خاتون سیاست دان سے کیوں ملتے ہیں؟ 😂

95,583 просмотров

تازہ اطلاع: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں جامع مسجد رحمت العالمین لاہور سے نکلا ہوا لانگ مارچ امریکن ایمبیسی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

148,369 просмотров

Riyadh سے اس وقت کی بڑی خبر سامنے آ رہی ہے جہاں زور دار دھماکوں نے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دارالحکومت ریاض میں کم از کم دو دھماکے سنے گئے، جن میں سے ایک انتہائی شدید نوعیت کا تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے جبکہ کچھ علاقوں میں آگ کے شعلے بھی دکھائی دیے۔

83,922 просмотров

اسرائیل کے اندر بڑے دھماکے ۔اطلاعات کے مطابق Hezbollah کی جانب سے میزائلوں کی بوچھاڑ داغی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ان میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کے لیے انٹرسیپٹر میزائل داغ رہا ہے۔ 🚀💥

83,769 просмотров

"نیپال میں برسوں سے حکمران اشرافیہ اور ان کی اولادیں لگژری لائف اسٹائل، مہنگے پرس اور عیاشیوں میں ڈوبی ہوئی تھیں جبکہ دوسری طرف عوام غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کی آگ میں جل رہے تھے۔ طاقت کے نشے میں ڈوبے حکمران سمجھتے رہے کہ فوج، پولیس اور عدالتیں ان کے سہولت کار ہیں اور عام آدمی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ لیکن جب عوام کا لاوا پھٹنے لگا اور سڑکوں پر شور اٹھا تو حکمرانوں نے پاکستان کی طرح پہلے نیٹ سلو کیا اور پھر آخری حربے کے طور پر سوشل میڈیا پر پابندی لگادی۔ یہی فیصلہ عوامی غصے کو مزید بھڑکانے اور کرپٹ حکمرانی کے خاتمے کا سبب بنا۔ تاریخ ایک بار پھر بتا رہی ہے کہ نشانیوں کو سمجھنے والے کے لیے یہ سبق کافی ہے

148,832 просмотров

چار عرب ممالک قطر، بحرین، کویت اور عراق پر ایرانی یلغار جاری امارات بھی تیار

173,335 просмотров

یہ ظلم ہے، چاہت فتح علی خان کے ساتھ زیادتی ہے۔ اس نے تو سب کو ہنسایا ہے، کسی کو دکھ تو نہیں دیا نا۔"

141,633 просмотров

میں نے سوشل میڈیا پر ایک کلپ دیکھا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر ایک خاتون صحافی کے سوال کے جواب میں "آنکھ مارتے (Winking) دکھائی دیئے"، میرے لئے یہ حیران کن تھا میں سمجھا شاید یہ ایڈیٹڈ کلپ ہے لہذا میں نے آئی ایس پی آر کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر دیکھا تو میرے لئے حیران کن تھا کہ ایسا حقیقت میں ہوا ہے، پاکستان، بھارت اور کئی ممالک میں یہ اشارہ جنسی ہراسانی کے زمرے میں آتا ہے جبکہ کچھ ممالک میں باقاعدہ Winking کیخلاف قوانین بھی موجود ہیں۔ فرانس، فلپائن، پرتگال، نیدرلینڈز وغیرہ میں اس کیخلاف قوانین بھی موجود ہیں۔ تاہم آنکھ مارنے کی ایک تشریح شرارت اور طنز کے دور پر کی جاتی ہے لیکن یہ خالصتاً غیر سنجیدہ اور سطحی قسم کا عمل ہے جس کی توقع کم از کم اس لیول پر نہیں کی جاسکتی۔

104,918 просмотров

Videos

HarmeetSinghPk's profile picture

جو ترمیم ہوئی ہے، ہم آپس میں بیٹھے ہیں۔ میں کھل کر آپ سے کہنا چاہتا ہوں، ہم نے واک آؤٹ تو کیا، لیکن ہم نے قانون کا مطالعہ نہیں کیا۔اگر ہم اس قانون کا مطالعہ کر لیتے تو ہم پہلے لڑتے، اپنا پوائنٹ آف ویو دیتے، بحث کرتے۔ اگر وہ زبردستی ووٹ کا مرحلہ آتا تو پھر ہم نکل کر واک آوٹ لیکن نشاندہی تو ہونی چاہیے تھی۔ وہ جو کسی زمانے سے بات چلی آ رہی ہے کہ ملک کے سیاسی نظام میں فوج کا کردار ہونا چاہیے اور اس کو قانون کے حوالے سے، اس کو کردار دیں تو یہ تو ترکی بنانا چاہتے تھے۔ ہم اتا ترکی حکومت بنانا چاہتے تھے کہ اس میں فوج کا کردار ہونا چاہیے۔ آج اس قانون کے ذریعے ان کو یہ کردار دے دیا گیا ہے۔ اور میں درخواست کروں گا بیرسٹر گوھر، علی ظفر صاحب سے بھی، علی ظفر صاحب سے بھی، کامران صاحب سے بھی، یہ بیٹھیں آپس میں اور آپ ان چیزوں کو ڈسکس کریں کہ کہاں کہاں پر کیا کچھ ہوا ہے اس کے اندر۔ وہ جو فیڈرل گورنمنٹ کے اختیارات تھے، فوج کے ادارے کے اختیارات کے حوالے سے جو ایک اختیارات تھے، جس میں بری فوج ہو، فضائی فوج ہو، بحری فوج ہو، اس کی قیادت میں ردوبدل کرنا، چھٹی دینا نہ دینا، ترقی دینا نہ دینا، کسی کی ملازمت میں۔۔۔یہ سارے اختیارات جو فیڈرل گورنمنٹ کے پاس تھے، وہ آپ نے آج چیف آف ڈیفنس فورسز کو حوالے کر دیے ہیں۔ اور ان کو اگر آپ نے ایڈوائزر بھی بنا دیا ہے، ڈیفنس ایڈوائزر، تو اب وہ کیبنٹ میں بیٹھے گا۔ اب فیلڈ مارشل بھی ہو، آرمی چیف بھی ہو اور وہ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہو، اور وہ کیبنٹ میں بیٹھا ہو۔ آپ بتائیں، فیصلے کون کرے گا؟ فیصلہ شریف صاحب کرے گا؟ اس کی کابینہ کرے گی؟ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی جوائنٹ اپوزیشن اجلاس سے خطاب

Harmeet Singh

57,308 просмотров • 6 дней назад

HarmeetSinghPk's profile picture

اسکا دکھڑا بھی سن لیجیے 🤪

Harmeet Singh

34,235 просмотров • 18 дней назад

HarmeetSinghPk's profile picture

شہید ڈاکٹر علی لاریجانی ایک واقعہ سناتے ہوئے: ’’ایک وقت تھا جب میں امریکہ گیا ہوا تھا، مسٹر کسنجر (Henry Kissinger) نے مجھ سے کہا کہ میں آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھی خواہش تھی کہ ان سے ملوں۔ وہ آئے اور ایٹمی پروگرام اور دیگر مسائل پر مختلف باتیں کیں۔ پھر انہوں نے پوچھا: 'کیا آپ ہمارے ساتھ تزویراتی تعلقات (Strategic Relations) رکھنا چاہتے ہیں؟' میں نے کہا: 'ہمارا تو آپ کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے، آپ تزویراتی تعلقات کی بات کر رہے ہیں؟ آپ مجھ سے یہ سوال کیوں کر رہے ہیں؟' اس پر انہوں نے میز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: 'ہم نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد خود لکیریں کھینچیں، ملکوں کو نام دیئے۔ سوائے دو ملکوں کے؛ ایک ایران اور دوسرا مصر۔ آپ (تاریخی طور پر) موجود تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمارے پاس آپ کے ساتھ چلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔' ایک صاحبِ فکر شخص جب کسی قوم کا تاریخی پس منظر جانتا ہو، تو وہ اس طرح بات کرتا ہے۔ وہ 'تسلیم ہو جانے' کی بات نہیں کرتا۔ آپ سے بڑے (طاقتور) بھی اس قوم کو تسلیم نہیں کروا سکے

Harmeet Singh

198,607 просмотров • 5 месяцев назад