The world witnesses the cruelty and violent actions of this regime. The state confiscated speakers, chairs, and other items. This morning, many of our guests were prevented from joining, with roads blocked and barbed wire. I believe, this is our victory. #BreakingNews #Islamabad
98,806 次观看
#ماہ_رنگ_ڈرامہ_فلاپ جو یہ ٹرینڈ چلا رہے ہے، میں ان سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں، کیا اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا ڈرامہ ہے؟ کیا اپنے پیاروں کی واپسی کے لئے نکلنا ڈرامہ ہے؟ کیا ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ڈرامہ ہے؟ آپکو یہ ڈرامہ لگتا ہوگا مگر ہمارے گھر اُجھڑے ہیں، ہم تو آواز اٹھائیں گے