
Haseeb Arslan
@HaseebarslanUK • 5,447 subscribers
Journalist • Director of International News and Affairs at @DunyaNews • RTs ≠ endorsements • Tweets are Personal
Shorts
Videos

مرتضیٰ علی شاہ ۔۔۔ آخر کیوں مرتضیٰ علی شاہ؟ مرتضیٰ علی شاہ لندن میں مقیم ایک ممتاز پاکستانی صحافی ہیں۔ لوگ اکثر یہ سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ اتنی اہم خبریں آخر کہاں سے لاتے ہیں؟ کل لندن کی شدید سردی میں جب انہیں اس حال میں دیکھا تو دل میں خیال آیا کہ شاید یہی وہ اخلاص، محنت اور مسلسل جدوجہد ہے جس کی بدولت اللہ تعالیٰ ان پر اپنی خاص مہربانی فرماتا ہے۔ Murtaza Ali Shah Safina Khan
Haseeb Arslan33,336 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载