
Meer Haseeb Gorgage
@HaseebGorgage • 7,521 subscribers
Head PPP Digital Central Khi. https://t.co/9cVgcARxZd Sec Peoples Youth Org Karachi Div. Member Smt Dist Central PPP Student of Journalism Bhuttoist Jiyala By Birth HR Activist
Videos

میرا بھائی ن لیگ کے ٹکٹ پر دو بار کراچی سے MPA بنا، اور میں صدر یوتھ کراچی تھا۔ جب وزیر اعظم نواز شریف کراچی آتے، ہم اپنے حلقے کے مسائل بتاتے تو جواب ملتا: "منڈیا، اللہ ٹھیک کردے گا" مگر ایک گٹر کا ڈھکن تک نہیں ملا۔ آج PPP میں ہیں تو عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ ایم پی اے آصف خان
Meer Haseeb Gorgage32,456 просмотров • 8 месяцев назад

کیا لیاری ٹاؤن کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی صرف ایک ٹاؤن میں یہ سہولیات موجود ہیں؟ یونیورسٹی میڈیکل کالج نرسنگ اسکول لا کالج ٹیکنیکل کالج عالمی معیار کا اسپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈز آرٹس کونسل جنرل ہسپتال بچوں کا و دل کے امراض کا جدید ہسپتال آنکھوں کا ہسپتال #PPPServingLyari
Meer Haseeb Gorgage13,063 просмотров • 3 месяцев назад

یہ دبئی نہیں کراچی ہے جانی ! یہ کراچی کا وہ چہرہ ہے جسے میڈیا نہیں دکھاتی ۔
Meer Haseeb Gorgage17,720 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки