
S Haidar Hashmi
@HashmiHaidar313 • 11,089 subscribers
First Islam, then Afghanistan
Shorts
Videos

بریکنگ نیوز 🚨 شیخ الحدیث منظور احمد مینگل (معروف بلوچ عالم) نے پاکستان فوج اور جامعہ الرشید کے مفتی کے اُس مؤقف پر سخت تنقید کی ہے جس میں ملک میں پیش آنے والے ہر واقعے کو افغانستان سے جوڑا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کی اصل وجوہات اپنے گھر کے اندر تلاش کی جانی چاہئیں، نہ کہ ان کا الزام دوسروں پر ڈالا جائے۔
S Haidar Hashmi20,439 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载