Hassaan Hashmi's banner
Hassaan Hashmi's profile picture

Hassaan Hashmi

@hassaanhashmii3,542 subscribers

Head of DNN News | Journalist | Senior Anchor | Columnist | https://t.co/vjyo2bpIId

Shorts

#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال کو اگر صرف 17سیکنڈ میں بیان کیا جائے تو یہ ویڈیو کافی ہے۔ حقیقت میں سمندر کو کوزے میں بند کرنا اسی کو کہتے ہیں۔ واہ خان واہ (پٹواری ویڈیو سے دور رہیں) #نیازی_کے_تباہی_کے_15_سال

#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال کو اگر صرف 17سیکنڈ میں بیان کیا جائے تو یہ ویڈیو کافی ہے۔ حقیقت میں سمندر کو کوزے میں بند کرنا اسی کو کہتے ہیں۔ واہ خان واہ (پٹواری ویڈیو سے دور رہیں) #نیازی_کے_تباہی_کے_15_سال

14,556 görüntüleme

Videos

hassaanhashmii's profile picture

🚨🚨🚨انتہائی اہم🚨🚨🚨 👈ایرانی تجزیہ نگار محمد حسین باقری لائیو شو میں دنیا کی نمبر ون فلاپ انٹیلی جنس ایجنسی کے حوالے سے ایسی خبر بریک کر دی کہ توبہ توبہ توبہ 👈ایرانی صحافی نے اپنی نمبر ون فلاپ انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا کہ اگلے تین دن میں بلوچستان، حرمین شریفین اور مسجد اقصی میں فالس فلیگ ہونگے۔ 👈ایرانی صحافی بھول کہ امریکہ و اسرائیل کی جانب سے کہہ کر ایرانی سپریم لیڈر سے لیکر آرمی چیف و اعلی ترین فوجی و سول قیادت کی ٹارگٹ کلنگ، ساری کی ساری لیڈرشپ قتل کر دی۔ 👈دوسری طرف ایران نے جوابی کاروائی کے نام پر اسرائیل کی بجائے مسلم ممالک پر میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی 👈سعودی عرب، یو اے ای اور جی سی سی ممالک پر 6400 سے زائد خوفناک ایرانی حملے 👈ایرانی فوج کی جانب سے مسلم ممالک پر 2600 سے زائد میزائل فائراور3900 سے زائد ڈرون حملے 👈یہاں تکہ امتِ مسلمہ کے مرکز اور مقدس سرزمین سعودی عرب پر 1200 سے زائد میزائل فائر کئے۔ 👈ان حقائق سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ فالس فلیگ کی آڑ میں کوئی نیا کھلواڑ کرنے کی سازش رچائی جا رہی ہے۔ 👈لیکن رکو ذرا صبر کرو۔۔۔۔اگر کوئی مس ایڈونچر کرنے کی کسی نے بھی کوشش کی تو پاک فوج پاکستان بھی اور حرمین شریفین میں بھی سبق سکھانے کیلئے موجود ہے، الحمداللہ Israeli-funded #پاکستان #IndianPithuPTI

Hassaan Hashmi

17,127 görüntüleme • 2 ay önce