
Hassan Ayub Khan
@HassanAyub82 • 174,134 subscribers
Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
Shorts
Videos

میجر گوبر آر یا کو بار بار سنیں کہ ceasefire سے پہلے کیا کہہ رہا تھا 😂
Hassan Ayub Khan162,061 Aufrufe • vor 1 Monat

تحریک انصاف کی رہنما سیماب طاہر نے کیا اشارہ کیا اور اسکے فوری بعد انڈا مارا گیا ہے ؟
Hassan Ayub Khan328,710 Aufrufe • vor 9 Monaten

شفیع اللہ جان میں وہاں موجود تھا، تم نہیں۔ اور یہ سوال بھی ڈی جی ائی ایس پی ار سے میں نے ہی کیا تم نے نہیں - یہی تم لوگوں کا پیشہ ہے، جعلی بیانیہ بنانا۔ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا وائس چیف آف آرمی سٹاف لگ گیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی بولا کہ فوج لڑ نہیں سکتی سیاست کرتی ہے؟ یہ ویڈیو ایڈٹ شدہ ہے۔ اصلی ویڈیو یہ رہی۔ اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسلے پر کتا ثابت کرنا ہے، تو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نا کرو۔
Hassan Ayub Khan208,247 Aufrufe • vor 6 Monaten

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ نجم سیٹھی صاحب کو صحافت میں مجھ سے کہیں زیادہ تجربہ حاصل ہے، اور اس کا احترام اپنی جگہ مسلم ہے۔ تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں وہ بارہا ایسی باتیں کرچکے ہیں جن کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ یہ بات بھی پوری وضاحت کے ساتھ سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کی داخلی سلامتی صرف اور صرف افواجِ پاکستان کی ذمہ داری ہے۔ پی ایل اے کے ساتھ اس حوالے سے نہ کسی قسم کی کوئی شراکت داری موجود ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی امکان ہے۔ اس لیے محترم سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی “چڑیا” کا ذرا خیال رکھیں، کیونکہ کچھ عرصے سے وہ خاصی آوارہ دکھائی دے رہی ہے، اور آوارگی بہرحال کوئی اچھی عادت نہیں۔
Hassan Ayub Khan70,198 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاک فوج کے راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-II میزائل سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔ جدید نیویگیشن اور ایویانکس سے لیس اس میزائل کا مقصد تکنیکی صلاحیتوں کی جانچ، کارکردگی کا جائزہ اور درستگی میں بہتری تھا۔ صدرِ پاکستان اور وزیرِاعظم نے اس کامیاب تجربے پر سائنسدانوں، انجینئرز اور افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور لگن کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔
Hassan Ayub Khan27,783 Aufrufe • vor 1 Monat

جاوید ہاشمی صاحب آپ کے خلاف مسجد نبوی سے گواہی آگئی ہے،آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس کو پیر جلال الدین صاحب کے مینیجر نے جھوٹا ثابت کردیا ہے،اُس وقت تمام ملاقاتوں اور معاملات میں کوآرڈینیشن کرنے والے پیرصاحب کے مینجر حسیب الرحمان نے میری تمام باتوں کی تصدیق کی ہے اور آپ کو جھوٹا قرار دیا ہے۔انہوں نے شہزاد وسیم،خرم سمیت دیگر کرداروں کا بھی نام لیا ہے،ویڈیو انہوں نے مسجد نبوی سے جاری کی ہے،وہاں بیٹھ کر کوئی جھوٹ بولنے کی جسارت تو کر نہیں سکتا۔ سوچ لیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنے پڑیں گے؟
Hassan Ayub Khan111,260 Aufrufe • vor 6 Monaten

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان یعنی شہباز حکومت کا دوٹوک موقف سامنے آگیا ۔۔ امید ہے پراپگینڈا ٹیوبرز کو ٹھنڈ پر گئی ہوگی۔ پاکستان ایران پر حملوں کی مذمت کرتا ہے، ہم سعودی عرب، قطر، بحرین، اردن، کویت اور متحدہ عرب امارات پر بھی حملوں کی بھی مذمت کرتے ہیں ۔
Hassan Ayub Khan52,927 Aufrufe • vor 3 Monaten

Cartoon Network seems to have more credibility than Indian news channels.
Hassan Ayub Khan51,157 Aufrufe • vor 3 Monaten

کارٹون نیٹ ورک (انڈین نیوز چینلز) اس وقت شدید بوکھلاہٹ اور تعصب کا شکار نظر آ رہے ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملنے والی اہمیت نے ان کی غیر پیشہ ورانہ صحافت کو بے نقاب کر دیا ہے، جہاں وہ حقائق کے برعکس الزامات عائد کرتے ہوئے محض جھوٹے پراپیگنڈے کو فروغ دے رہے ہیں۔
Hassan Ayub Khan37,416 Aufrufe • vor 2 Monaten

🚨🚨اہم ترین پاکستان تحریک انصاف نے روایتی فاشسٹ چہرہ دکھا کر تونسہ شریف سے اپنے ہی ایم این اے خواجہ شیراز کو گزشتہ کئی ہفتہ سے خیبر پختونخواہ میں قبائلی اضلاع میں قید رکھا ہے۔ انکا کزن/ رشتہ دار منظر عام پر آ گیا، انکے بچے رو رہے ہیں۔ یہ ہے انکا جمہوری چہرہ -
Hassan Ayub Khan222,698 Aufrufe • vor 1 Jahr