
Hassan Ayub Khan
@HassanAyub82 • 176,636 subscribers
Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
Shorts
Videos

نہ خیبر پختونخوا ، نہ بنی گالہ ، کپتان رہے گا بس اڈیالہ !
Hassan Ayub Khan236,915 просмотров • 1 месяц назад

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات۔ صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔
Hassan Ayub Khan30,879 просмотров • 7 дней назад

وفاق کا للکارنے والے کا اپنا دھڑن تختہ ہو گیا۔ منہ کے ہوائی فائر کرنے والے چائنہ کے ٹیپو سلطان کو وزیر دفاع نے چیلنج کیا تھا کہ ہمت ہے تو آو اٹک کے پُل پر، اگر کوئی باپ ہے تمہارا تو لاؤ لشکر آج عشقِ عمران میں مرنے والے نے فرمائشی گرفتاری دے کر بھاگنے میں عافیت جانی۔
Hassan Ayub Khan22,821 просмотров • 6 дней назад

مولانا فضل الرحمن کے عمران احمد نیازی کے بارے میں خیالات، جب وہ ملک کے وزیراعظم کے منصب پر فائز تھے۔
Hassan Ayub Khan108,169 просмотров • 1 месяц назад

تحریک انصاف کی رہنما سیماب طاہر نے کیا اشارہ کیا اور اسکے فوری بعد انڈا مارا گیا ہے ؟
Hassan Ayub Khan328,947 просмотров • 1 год назад

میجر گوبر آر یا کو بار بار سنیں کہ ceasefire سے پہلے کیا کہہ رہا تھا 😂
Hassan Ayub Khan162,435 просмотров • 6 месяцев назад

شفیع اللہ جان میں وہاں موجود تھا، تم نہیں۔ اور یہ سوال بھی ڈی جی ائی ایس پی ار سے میں نے ہی کیا تم نے نہیں - یہی تم لوگوں کا پیشہ ہے، جعلی بیانیہ بنانا۔ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا وائس چیف آف آرمی سٹاف لگ گیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی بولا کہ فوج لڑ نہیں سکتی سیاست کرتی ہے؟ یہ ویڈیو ایڈٹ شدہ ہے۔ اصلی ویڈیو یہ رہی۔ اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسلے پر کتا ثابت کرنا ہے، تو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نا کرو۔
Hassan Ayub Khan208,372 просмотров • 10 месяцев назад

تحریک انصاف کے ٹکٹ میرٹ پر فروخت ہونے کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ،، ٹکٹ فروخت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی bargaining صلاحیتیں بھی سننے کے قابل ہیں ۔ لیک آڈیو تحریک انصاف میں غیر منصفانہ ٹکٹس کی تقسیم کا راز بھی فاش کر رہی ہے اسکے باوجود بھی صاف چلی شفاف چلی ۔
Hassan Ayub Khan615,402 просмотров • 3 лет назад

9 مئی کا واقعہ غداری ہے، جنرل عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، جس کا سرغنہ عمران نیازی ہے. اس دن غداری ہوئی اور 28 مئی کو نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا. 9 مئی کا واقعہ معمولی بات نہیں، اگر اس کو چھوڑدیا تو اس سے بھی بڑا سانحہ ہوسکتا ہے. 9 مئی کو غداری اور سازش ہوئی، فوج اور عدلیہ کے اندر کے لوگ بھی ملوث تھے. اگر یہ سازش کامیاب ہوجاتی تو کچھ نہیں بچنا تھا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف
Hassan Ayub Khan335,157 просмотров • 2 лет назад

سہیل آفریدی نے اپنے باڈی گارڈ سے اسمبلی فلور پر ایک سزاء یافتہ مجرم اور نااہل شخص کے حق میں نعرے لگوائے اس پر سپیکر صوبائی اسمبلی وزیراعلی اور متعلقہ شخص کے خلاف ایکشن لیں نہیں تو کل اسمبلی سے جمعہ بازار بن جائے گا گورنر خیبرپختونخوا Faisal Karim Kundi !
Hassan Ayub Khan49,853 просмотров • 3 месяцев назад

🚨🚨اہم ترین پاکستان تحریک انصاف نے روایتی فاشسٹ چہرہ دکھا کر تونسہ شریف سے اپنے ہی ایم این اے خواجہ شیراز کو گزشتہ کئی ہفتہ سے خیبر پختونخواہ میں قبائلی اضلاع میں قید رکھا ہے۔ انکا کزن/ رشتہ دار منظر عام پر آ گیا، انکے بچے رو رہے ہیں۔ یہ ہے انکا جمہوری چہرہ -
Hassan Ayub Khan222,862 просмотров • 2 лет назад

جاوید ہاشمی صاحب آپ کے خلاف مسجد نبوی سے گواہی آگئی ہے،آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس کو پیر جلال الدین صاحب کے مینیجر نے جھوٹا ثابت کردیا ہے،اُس وقت تمام ملاقاتوں اور معاملات میں کوآرڈینیشن کرنے والے پیرصاحب کے مینجر حسیب الرحمان نے میری تمام باتوں کی تصدیق کی ہے اور آپ کو جھوٹا قرار دیا ہے۔انہوں نے شہزاد وسیم،خرم سمیت دیگر کرداروں کا بھی نام لیا ہے،ویڈیو انہوں نے مسجد نبوی سے جاری کی ہے،وہاں بیٹھ کر کوئی جھوٹ بولنے کی جسارت تو کر نہیں سکتا۔ سوچ لیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنے پڑیں گے؟
Hassan Ayub Khan111,340 просмотров • 11 месяцев назад