
Hassan Ayub Khan
@HassanAyub82 • 176,636 subscribers
Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
Shorts
Videos

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات۔ صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔
Hassan Ayub Khan30,879 次观看 • 7 天前

شفیع اللہ جان میں وہاں موجود تھا، تم نہیں۔ اور یہ سوال بھی ڈی جی ائی ایس پی ار سے میں نے ہی کیا تم نے نہیں - یہی تم لوگوں کا پیشہ ہے، جعلی بیانیہ بنانا۔ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا وائس چیف آف آرمی سٹاف لگ گیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی بولا کہ فوج لڑ نہیں سکتی سیاست کرتی ہے؟ یہ ویڈیو ایڈٹ شدہ ہے۔ اصلی ویڈیو یہ رہی۔ اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسلے پر کتا ثابت کرنا ہے، تو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نا کرو۔
Hassan Ayub Khan208,372 次观看 • 10 个月前

تحریک انصاف کے ٹکٹ میرٹ پر فروخت ہونے کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ،، ٹکٹ فروخت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی bargaining صلاحیتیں بھی سننے کے قابل ہیں ۔ لیک آڈیو تحریک انصاف میں غیر منصفانہ ٹکٹس کی تقسیم کا راز بھی فاش کر رہی ہے اسکے باوجود بھی صاف چلی شفاف چلی ۔
Hassan Ayub Khan615,402 次观看 • 3 年前

9 مئی کا واقعہ غداری ہے، جنرل عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، جس کا سرغنہ عمران نیازی ہے. اس دن غداری ہوئی اور 28 مئی کو نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا. 9 مئی کا واقعہ معمولی بات نہیں، اگر اس کو چھوڑدیا تو اس سے بھی بڑا سانحہ ہوسکتا ہے. 9 مئی کو غداری اور سازش ہوئی، فوج اور عدلیہ کے اندر کے لوگ بھی ملوث تھے. اگر یہ سازش کامیاب ہوجاتی تو کچھ نہیں بچنا تھا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف
Hassan Ayub Khan335,157 次观看 • 2 年前

جاوید ہاشمی صاحب آپ کے خلاف مسجد نبوی سے گواہی آگئی ہے،آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس کو پیر جلال الدین صاحب کے مینیجر نے جھوٹا ثابت کردیا ہے،اُس وقت تمام ملاقاتوں اور معاملات میں کوآرڈینیشن کرنے والے پیرصاحب کے مینجر حسیب الرحمان نے میری تمام باتوں کی تصدیق کی ہے اور آپ کو جھوٹا قرار دیا ہے۔انہوں نے شہزاد وسیم،خرم سمیت دیگر کرداروں کا بھی نام لیا ہے،ویڈیو انہوں نے مسجد نبوی سے جاری کی ہے،وہاں بیٹھ کر کوئی جھوٹ بولنے کی جسارت تو کر نہیں سکتا۔ سوچ لیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنے پڑیں گے؟
Hassan Ayub Khan111,340 次观看 • 11 个月前