
Hassan Ayub Official
@hassanayub92 • 6,949 subscribers
Shorts
Videos

اختر مینگل بی ایل اے کا سیاسی چہرہ ہے اس نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور یہ ملک کو توڑنا چاہتا ہے۔ یہ ایک گھٹیا آدمی ہے۔مسنگ پرسن کا منجن بیچتا ہے۔شفیق مینگل کے گھر پر اس نے حملہ کرایا ہے جب اس نے لانگ مارچ کیا تو جن کے سروں پر ہیڈ منی تھی وہ لوگ شامل تھے۔اس کا بھائی بھارتی را کے پے رول پر ہے۔
Hassan Ayub Official35,613 Aufrufe • vor 4 Tagen

آج وزیر اعظم کا امتحان ہے کہ وہ عوام کے وزیر اعظم ہیں یا آئل مارکیٹنگ کمپنی کے وزیر اعظم ہیں۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ عالمی قیمتوں کے مطابق عوام کو ریلیف دیں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ وہ ان کمپنیوں کے سامنے سرینڈر کریں گے یا نہیں، اگر کمی دیکھی جائے تو کم از کم 30 سے 60 روپے پٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے۔
Hassan Ayub Official67,945 Aufrufe • vor 17 Tagen

معاف کیجیے گا یہ جو واقعات ہیں اس پر اب سکیورٹی فورسز سے سوال کرنا بنتا ہے یہ واقعات اب شہروں میں ہو رہے ہیں۔ اب حد ہو گئی ہے یہ دہشتگرد اب گھروں میں گھس رہے ہیں۔ان کیخلاف اب کاروائی ہونی چاہیے۔ معاف کیجیے گا کور کمانڈر صاحب وزیر اعلی صاحب یہ آپ کا کام ہے۔
Hassan Ayub Official23,113 Aufrufe • vor 6 Tagen

جو موقف سامنے آیا ہے اس کے مطابق رضا ڈار خود ان غیر ملکی خواتین کے ساتھ اغواہ ہوئے ان کے بھی ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے۔ رضا ڈار کی رشتہ داری اسحاق ڈار سے ہے۔ وہ علی ڈار کی ہمشیرہ کے بیٹے ہیں۔ یہ خواتین رضا ڈار کے ساتھ مری نتھیا گلی گھومتی رہی ہیں۔ حسن ایوب خان
Hassan Ayub Official25,588 Aufrufe • vor 10 Tagen

میرے پاس LV کے پانچ سات جُوتے موجود ہیں میرا دادا اسلام آباد کے سب سے بڑے زمیندار تھے لہذ میں لے سکتا ہوں مگر سہیل آفریدی جس کے اثاثے ٹوٹل پانچ لاکھ ہیں وہ چار لاکھ کا جُوتا کیسے پہن سکتا ہے، اب بہت سے لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ وہ جُوتا جعلی ہے اب یہ کہیں گے تحفے میں جُوتا ملا ہے۔
Hassan Ayub Official226,148 Aufrufe • vor 3 Monaten

کیا وفاقی حکومت کو پنجاب حکومت نے پالنا ہے؟ کسی پنجابی کو یہ بات پسند نہیں آ سکتی ہے۔مریم نواز صاحبہ علیل تھیں لیکن ان کی جگہ مریم اورنگزیب نمائندگی کیلیے گئی تھیں اگر ایسی نمائندگی کرنی ہے تو مریم اورنگزیب صاحبہ آپ پنجاب کی نمائندگی مت کریں اگر آپ اپنے صوبے کے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہو سکتیں۔ پنجاب کو آپ جیسا نمائندہ نہیں چاہیے۔
Hassan Ayub Official60,795 Aufrufe • vor 1 Monat

بلاول آج موجودہ حکومت پر فارم 47 کا الزام لگا رہے ہیں لیکن بلاول صاحب آپ کے ووٹوں سے ہی وزیر اعظم بنے ہیں آپ نے کیوں فارم 47 والوں کو وزیر اعظم بنایا اور ان کے ووٹوں سے آپ کے والد صدر بنے ہیں وہ استعفی دیں، چیئرمین سینیٹ، صوبوں کے گورنرز بھی بنے ہیں وہ اپنی سیٹ چھوڑ دیں۔یہ منافقانہ سیاست ہے۔
Hassan Ayub Official33,085 Aufrufe • vor 18 Tagen

حالات جس طرف جا رہے ہیں اور پیپلز پارٹی جس طرح کا رویہ اور بلیک میلنگ کر رہی ہے ن لیگ کے ساتھ تو بات نئے اتحاد کی جانب جا سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے بغیر بھی دو تہائی ممکن ہے بہت سے پی ٹی آئی کے لوگ اس کے منتظر ہیں، مولانا فضل الرحمان کو بھی ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔
Hassan Ayub Official42,560 Aufrufe • vor 29 Tagen

لاہور میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے تفتیش بتاتی ہے کہ یہ کرپٹو کرنسی کا معاملہ ہے اور ان خواتین نے رضا ڈار جس کو اسحاق ڈار کا رشتے دار کہا جا رہا ہے سے 15 لاکھ امریکی ڈالر وصول کیے جن کا ان سے تقاضا کیا گیا، رضا ڈار خود بھی ان کے ساتھ اغواہ ہوئے۔ لیکن اگر میڈیکل میں جرم ثابت ہوتا ہے تو کوئی بھی ہو، اس معاملے میں بھی سی سی ڈی کو شامل کرنا چاہیے۔
Hassan Ayub Official17,148 Aufrufe • vor 10 Tagen

ایمان مزاری گرفتاری کے وقت رو پڑیں تھیں۔ ایمان مزاری کم ظرف ہیں۔ ان کو پانچ سے 7 سال کی سزا ہو گی۔
Hassan Ayub Official198,879 Aufrufe • vor 5 Monaten

میں نے خواتین کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو لوگ گالیاں نکال رہے کہ ویکٹم کی تصویر نہیں لگانی چاہیے لیکن سوال یہ ہے ویکٹم کون ہے؟ جس طرح پوری حکومت اور اسحاق ڈار کی فیملی پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ غیر ملکی خواتین کو بلا کر زیادتی کی گئی ہے، حقائق اس سے مختلف ہیں۔ میرے ذرائع بتا رہے اغواہ والی بات سچ ہے مگر زیادتی والی باتوں میں جھول ہے اس کی تفتیش ہونی چاہیے۔
Hassan Ayub Official14,511 Aufrufe • vor 9 Tagen

پی ٹی آئی کا مکمل کنٹرول امریکہ میں جبران الیاس کے پاس ہے 2010 میں جبران الیاس نے یو ایس سیکرٹ سروس جوائن کی اور 2011 میں پی ٹی آئی کے پیجز کا کنٹرول سنبھالا جبران الیاس علیمہ خان کو ڈائریکشن دیا ہے کیا بولنا ہے۔ ڈاکٹر فرحان ورک (بانی سوشل میڈیا ونگ پی ٹی آئی) Dr Farhan K Virk
Hassan Ayub Official196,348 Aufrufe • vor 6 Monaten

پیپلز پارٹی اس سسٹم کا حصہ ہے اب انہوں نے بلیک میلنگ شروع کر دی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی نے ایسے بلیک میل کرنا ہے تو ان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو تبدیل کیا جائے۔ شہباز شریف کو بھی چاہیے کہ استعفی دیں اور نئے الیکشن کی تیاری کریں۔ایسی حکومت کا فائدہ نہیں یہ ذلت اور رسوائی ہے۔
Hassan Ayub Official42,591 Aufrufe • vor 1 Monat

ہم خود ڈور خریدتے تھے،اِن ڈور گیمز میں میری سب سے پسندیدہ گیم پتنگ بازی ہے،ہمارے دور میں صرف انگلی کٹتی تھی،کبھی کسی کی گردن نہیں کٹی،میں بہت خوش ہوں کہ اگر حکومت اس کو مینج کرتی ہے،کیمیکل ڈور پر پابندی لگائی،دس لاکھ موٹرسائیکل پر راڈ ارینج کیے ہیں،انجیئنر محمد علی مرزا
Hassan Ayub Official171,966 Aufrufe • vor 5 Monaten

سوشل میڈیا پر ایک محترم نے ایک غلیظ کمنٹ کیا اور آگے لکھا اللہ کرے تمہاری بیٹی کا شوہر عاصم منیر جیسا ہو، میں نے کہا آمین، اور کہا اللہ کرے آپ کی بیٹی کا شوہر عمران خان جیسا ہو۔ عمران خان خود کہہ چکے وہ پلے بوائے تھے۔ ویسے میں کہوں گی جس طرح کا ان کا ماضی رہا ہے کسی کی بھی بیٹی کا ایسا نصیب نا ہو۔ صحافی کرن ناز
Hassan Ayub Official53,439 Aufrufe • vor 1 Monat

جمعے کو مجھے پٹرول کم از کم 100 روپے کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ن لیگ کا سیاسی نقصان بھی کوور ہو سکتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں ہر سوشل پلیٹ فارم پر فیلڈ مارشل کی تعریفیں ہو رہیں کیونکہ انہوں نے وہ کر دکھایا جو نا ممکن تھا۔پاکستان کو وہ مقام دلایا جو پہلے حاصل نہیں تھا۔
Hassan Ayub Official33,484 Aufrufe • vor 28 Tagen

اس وقت حکومت اور سسٹم کے درمیان عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں سسٹم میں طاقتور لوگ بھی شامل ہیں بات چیت میں سہیل آفریدی سٹیک ہولڈر ہیں۔یقین دہانی کچھ ہو گئی ہے اور کچھ کا انتظار ہے کہ اسے سیاست کیلیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ ملاقات عمران خان کی فیملی کی ہو گی جس میں علیمہ خانم شامل نہیں ہونگی۔
Hassan Ayub Official26,944 Aufrufe • vor 22 Tagen