
Hassan Ayub Official
@hassanayub92 • 7,366 subscribers
Shorts
Videos

اس وقت پنجاب حکومت پر جو تنقید ہوتی ہے کہ کابینہ میں مخصوص نشستوں والے شامل ہیں تو پھر مریم نواز بھی الیکشن لڑ کے وزیر اعلیٰ کیوں بنیں؟ وہ بھی مخصوص نشست سے آ جاتیں۔جنرل نشست اور مخصوص نشست والوں کو ایک ترازو میں نہیں تولہ جا سکتا۔ یہ نئی روایات ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ نواز شریف کا غلط فیصلہ ہے۔ یہ منتخب نمائندوں کو بے توقیر کیا گیا ہے۔
Hassan Ayub Official70,317 просмотров • 3 дней назад

عمران خان کی انزائیٹی کی سطح 3 پلس ریکارڈ ہوئی ہے جو کسی نارمل بندے کی نہیں ہوتی۔یہ ابنارمل پن ہے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے عمران خان اور بشری بی بی کی 84 ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔تین مرتبہ ایک دن میں چیک اپ کرایا جاتا ہے۔ جو لوگ کہتے تھے وہ اندر ڈٹ کے کھڑا ہے وہ اندر بے چین ہو چکا ہے۔ وہ پاکستانی نیلسن مینڈیلا اب انزائیٹی کا شکار ہو چکا ہے۔
Hassan Ayub Official133,557 просмотров • 13 дней назад

میں نے 12 اگست کو خبر دیدی تھی کہ راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔افتخار گیلانی کی الیکشن ہارنے کے بعد ٹیکنوکریٹ سیٹ پر وائلڈ کارڈ انٹری ہوئی ہے۔الیکشن ہارے ہوئے شخص کو نا صرف رکن بنایا بلکہ وزیر اعظم کا امیدوار بنا دیا۔ میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ مریم نواز ان کو سپورٹ کر رہی ہیں مگر یہ الیکشن ہار گئے تھے اور اس کے باوجود ان کو وزیر اعظم کا عہدہ دینا مناسب نہیں ہے۔مجھے ن لیگ سے اس کی توقع نہیں تھی۔
Hassan Ayub Official25,318 просмотров • 3 дней назад

پی ٹی آئی کہتی ہے آرڈر پر عمل نا ہوا تو توہین عدالت ہو گی۔ لیکن توہین عدالت تو تب ہو گی جب یہ عدالتی فیصلہ برقرار رہے گا۔ مجھے یہ عدالتی فیصلہ اس شکل میں برقرار رہتا نظر نہیں آتا۔ سپریم کورٹ خود اس کو ری کال کر لے گی نہیں تو حکومت کے پاس ایک فائنل کارڈ موجود ہے۔آئین کا آرٹیکل 175 موجود ہے اور ویسے بھی سپریم کورٹ کے Opposite ایک اور بلڈنگ موجود ہے اور وہاں جو فیصلے ہوتے ہیں وہ سب کو ماننے ہوتے ہیں۔
Hassan Ayub Official71,160 просмотров • 10 дней назад

کل پی ٹی آئی کے جو ایکٹویسٹ تھے وہ شوخے ہو کر اوقات سے باہر ہو گئے تھے۔ ان کو میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ ٹھنڈے رہا کرو اور تم جب بھی راوی سے اُلجھے ہو اللہ نے مجھے حق پر ثابت کیا اور آپ لوگ ذلیل ہوئے۔ میں نے عمران نیازی کے دور میں بتایا تھا کہ جی کا جانا ٹھہر گیا صبح گیا یا شام گیا، میں نے ہی بتایا تھا کہ پی ٹی آئی ٹوٹ گئی ہے اور سندھ ہاؤس میں راجہ ریاض وغیرہ کے نام بھی میں نے ہی دیے تھے۔ کل شفاء ہسپتال منتقلی نا ہونے کی خبر بھی میں نے دی اور وہ سچی ثابت ہوئی۔ہن آرام اے؟
Hassan Ayub Official51,589 просмотров • 9 дней назад

پیپلز پارٹی سانحہ پمز کا قصور وار مصطفیٰ کمال کو ٹھہرا رہی ہے اور چاہ رہی ہے ان کو عہدے سے ہٹایا جائے مگر شاید یہ نہیں جانتے کہ مصطفی کمال نے اس واقع کے فورا بعد جو پہلا رابطہ وزیر اعظم سے کیا اس میں اپنا استعفی پیش کیا جس کو شہباز شریف نے منظور نہیں کیا تھا۔
Hassan Ayub Official16,610 просмотров • 4 дней назад

جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ ڈیل ہو گئی ہے اور عمران خان ہسپتال شفٹ ہو جائیں گے۔ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ عمران خان پر کسی کو کوئی اعتماد نہیں ہے۔ عمران خان کی گارنٹی لینے کو کوئی تیار نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان پر Big No کیا ہوا ہے جب تک نو مئی پر عوامی معافی نا مانگی جائے۔
Hassan Ayub Official17,045 просмотров • 7 дней назад

پی ٹی آئی نے وزیر اعظم، وزیر اطلاعات سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دی ہے مگر اب سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ محسن نقوی کا نام شامل نہیں کیا گیا حالانکہ سیکرٹری داخلہ کا نام شامل ہے مگر ان کے باس وزیر داخلہ کا نام شامل نہیں۔محسن نقوی چیف آف ڈیفنس فورسز کے دوست ضرور ہیں مگر حکومت کے اہم وزیر ہیں۔ یہ تحریک انصاف کا انصاف اور اصلیت ہے۔
Hassan Ayub Official15,457 просмотров • 8 дней назад

اُن لوگوں کیلیے بُری خبر ہے جو خوشیاں منا رہے ہیں کہ شہباز شریف ریکارڈ کو برقرار رکھیں گے اور اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کریں گے۔ جن کی یہ خواہشات ہیں وہ دفن کر دیں۔کیونکہ راوی شہباز شریف کی مدت پوری ہونے کے حوالے سے اب تک چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
Hassan Ayub Official49,400 просмотров • 1 месяц назад

میرے پاس LV کے پانچ سات جُوتے موجود ہیں میرا دادا اسلام آباد کے سب سے بڑے زمیندار تھے لہذ میں لے سکتا ہوں مگر سہیل آفریدی جس کے اثاثے ٹوٹل پانچ لاکھ ہیں وہ چار لاکھ کا جُوتا کیسے پہن سکتا ہے، اب بہت سے لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ وہ جُوتا جعلی ہے اب یہ کہیں گے تحفے میں جُوتا ملا ہے۔
Hassan Ayub Official226,246 просмотров • 5 месяцев назад

اس وقت سوائے دبئی کے تمام گلف ممالک پر حملے ہو رہے ہیں سعودیہ میں بھی ایران نے خود تو نہیں لیکن حوثیوں نے حملے کیے ہیں۔ اگر جنگ فل سکیل ہوتی ہے اور سعودیہ عرب کو نقصان پہنچتا ہے اور حملہ ہوتا ہے تو پاکستان ان پر قہر بن کر ٹوٹے گا۔پاسداران انقلاب نے حوثیوں کو پیغام دیا ہے کہ ایران پر حملے بند نہیں ہوتے تو وہ باب المندب کو بند کر دیں۔
Hassan Ayub Official59,581 просмотров • 1 месяц назад

مولانا غفور حیدری کی ایک آڈیو کال لیک ہوئی جس میں وہ جی ایچ کیو راولپنڈی کے باہر دھرنا دینے کیلیے اپنی تنظیمی باڈیز کو کہہ رہے ہیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان کیخلاف مہم بند نا ہوئی تو آپ تیار رہیں، میری جی ایچ کیو میں ہی موجود سکیورٹی اہلکار سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا بسم اللہ آ جائیں ہم ان کی خاطر تواضع کریں گے اور اب انکو کہیں بیان سے مُکریں مت لازمی آئیں اور مولانا فضل الرحمان کو بھی ساتھ لائیں۔
Hassan Ayub Official52,981 просмотров • 1 месяц назад

مریم نواز نے پیپلز پارٹی کو جواب دیا ہے جو دھاندلی کے الزام لگا رہے ہیں۔جب مریم نواز نے یہ باتیں کیں تو شہباز شریف زیادہ خوش دکھائی نہیں دے رہے تھے۔کیونکہ پیپلز پارٹی ان کی اتحادی جماعت ہے۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا مریم نواز اب وفاقی حکومت کی مجبوری بھی ہو تو وہ پیپلز پارٹی نے جو پوائنٹ سکورننگ کی ہے اس کا جواب لازمی دیں گی اور لحاظ نہیں کریں گی یہی ان کا سٹائل ہے۔مریم نواز کی ڈکشنری میں اس معاملے میں کوئی لحاظ نہیں ہے۔وہ ٹکا کر جواب دیتی ہیں۔
Hassan Ayub Official18,112 просмотров • 14 дней назад

آج وزیر اعظم کا امتحان ہے کہ وہ عوام کے وزیر اعظم ہیں یا آئل مارکیٹنگ کمپنی کے وزیر اعظم ہیں۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ عالمی قیمتوں کے مطابق عوام کو ریلیف دیں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ وہ ان کمپنیوں کے سامنے سرینڈر کریں گے یا نہیں، اگر کمی دیکھی جائے تو کم از کم 30 سے 60 روپے پٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے۔
Hassan Ayub Official70,287 просмотров • 2 месяцев назад

ایمان مزاری گرفتاری کے وقت رو پڑیں تھیں۔ ایمان مزاری کم ظرف ہیں۔ ان کو پانچ سے 7 سال کی سزا ہو گی۔
Hassan Ayub Official199,017 просмотров • 7 месяцев назад

پی ٹی آئی کا مکمل کنٹرول امریکہ میں جبران الیاس کے پاس ہے 2010 میں جبران الیاس نے یو ایس سیکرٹ سروس جوائن کی اور 2011 میں پی ٹی آئی کے پیجز کا کنٹرول سنبھالا جبران الیاس علیمہ خان کو ڈائریکشن دیا ہے کیا بولنا ہے۔ ڈاکٹر فرحان ورک (بانی سوشل میڈیا ونگ پی ٹی آئی) Dr Farhan K Virk
Hassan Ayub Official196,366 просмотров • 7 месяцев назад

میں تمام لوگوں کو وارننگ دیتا ہوں کہ شفیع جان پر تنقید کسی صورت مجھے قبول نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ شفیع جان صاحب کا انداز، جس طرح وہ اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں اور ہیلی کاپٹر سے اترتے ہیں، اسکا مقابلہ نہ کوئی بالی ووڈ اسٹار کر سکتا ہے اور نہ ہی ہالی ووڈ اسٹار۔ چاہے شہباز گل ہوں، عمران ریاض ہوں یا کوئی اور، اگر شفیع جان پر تنقید کی گئی تو پھر میں بھی ایسی تنقید کروں گا کہ آپ لوگوں کے کانوں سے دھواں نکلے گا۔ جو شفیع جان سے الجھا، وہ پھر راوی سے الجھے گا۔
Hassan Ayub Official25,087 просмотров • 23 дней назад

جو لوگ آج کے فیصلے کو نواز شریف والا لمحہ قرار دے رہے ہیں ان کو بتا دوں کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ جنرل باجوہ والی نہیں ہے اور عمران خان کی صحت کے مسائل نواز شریف والے بھی نہیں ہیں۔ نواز شریف کے بائی پاس ہوئے تھے۔عمران خان کو ایک ماہ کا وقت ملا ہے لیکن وہ دو ہفتوں میں فٹ ہو جائیں گے اور دوبارہ اڈیالہ جائیں گے وہی اڈیالہ وہی اس کا چانسلر اور وہی ایک مشقتی، کیونکہ 190 ملین پاؤنڈ میں عمران خان کیلیے کوئی ریلیف نہیں ہے۔
Hassan Ayub Official14,015 просмотров • 12 дней назад