
Hassan Ayub Official
@hassanayub92 • 6,949 subscribers
Shorts
Videos

اختر مینگل بی ایل اے کا سیاسی چہرہ ہے اس نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور یہ ملک کو توڑنا چاہتا ہے۔ یہ ایک گھٹیا آدمی ہے۔مسنگ پرسن کا منجن بیچتا ہے۔شفیق مینگل کے گھر پر اس نے حملہ کرایا ہے جب اس نے لانگ مارچ کیا تو جن کے سروں پر ہیڈ منی تھی وہ لوگ شامل تھے۔اس کا بھائی بھارتی را کے پے رول پر ہے۔
Hassan Ayub Official35,613 次观看 • 4 天前

آج وزیر اعظم کا امتحان ہے کہ وہ عوام کے وزیر اعظم ہیں یا آئل مارکیٹنگ کمپنی کے وزیر اعظم ہیں۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ عالمی قیمتوں کے مطابق عوام کو ریلیف دیں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ وہ ان کمپنیوں کے سامنے سرینڈر کریں گے یا نہیں، اگر کمی دیکھی جائے تو کم از کم 30 سے 60 روپے پٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے۔
Hassan Ayub Official67,945 次观看 • 17 天前

میرے پاس LV کے پانچ سات جُوتے موجود ہیں میرا دادا اسلام آباد کے سب سے بڑے زمیندار تھے لہذ میں لے سکتا ہوں مگر سہیل آفریدی جس کے اثاثے ٹوٹل پانچ لاکھ ہیں وہ چار لاکھ کا جُوتا کیسے پہن سکتا ہے، اب بہت سے لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ وہ جُوتا جعلی ہے اب یہ کہیں گے تحفے میں جُوتا ملا ہے۔
Hassan Ayub Official226,148 次观看 • 3 个月前

کیا وفاقی حکومت کو پنجاب حکومت نے پالنا ہے؟ کسی پنجابی کو یہ بات پسند نہیں آ سکتی ہے۔مریم نواز صاحبہ علیل تھیں لیکن ان کی جگہ مریم اورنگزیب نمائندگی کیلیے گئی تھیں اگر ایسی نمائندگی کرنی ہے تو مریم اورنگزیب صاحبہ آپ پنجاب کی نمائندگی مت کریں اگر آپ اپنے صوبے کے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہو سکتیں۔ پنجاب کو آپ جیسا نمائندہ نہیں چاہیے۔
Hassan Ayub Official60,795 次观看 • 1 个月前

بلاول آج موجودہ حکومت پر فارم 47 کا الزام لگا رہے ہیں لیکن بلاول صاحب آپ کے ووٹوں سے ہی وزیر اعظم بنے ہیں آپ نے کیوں فارم 47 والوں کو وزیر اعظم بنایا اور ان کے ووٹوں سے آپ کے والد صدر بنے ہیں وہ استعفی دیں، چیئرمین سینیٹ، صوبوں کے گورنرز بھی بنے ہیں وہ اپنی سیٹ چھوڑ دیں۔یہ منافقانہ سیاست ہے۔
Hassan Ayub Official33,085 次观看 • 18 天前

لاہور میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے تفتیش بتاتی ہے کہ یہ کرپٹو کرنسی کا معاملہ ہے اور ان خواتین نے رضا ڈار جس کو اسحاق ڈار کا رشتے دار کہا جا رہا ہے سے 15 لاکھ امریکی ڈالر وصول کیے جن کا ان سے تقاضا کیا گیا، رضا ڈار خود بھی ان کے ساتھ اغواہ ہوئے۔ لیکن اگر میڈیکل میں جرم ثابت ہوتا ہے تو کوئی بھی ہو، اس معاملے میں بھی سی سی ڈی کو شامل کرنا چاہیے۔
Hassan Ayub Official17,148 次观看 • 10 天前

میں نے خواتین کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو لوگ گالیاں نکال رہے کہ ویکٹم کی تصویر نہیں لگانی چاہیے لیکن سوال یہ ہے ویکٹم کون ہے؟ جس طرح پوری حکومت اور اسحاق ڈار کی فیملی پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ غیر ملکی خواتین کو بلا کر زیادتی کی گئی ہے، حقائق اس سے مختلف ہیں۔ میرے ذرائع بتا رہے اغواہ والی بات سچ ہے مگر زیادتی والی باتوں میں جھول ہے اس کی تفتیش ہونی چاہیے۔
Hassan Ayub Official14,511 次观看 • 9 天前

پی ٹی آئی کا مکمل کنٹرول امریکہ میں جبران الیاس کے پاس ہے 2010 میں جبران الیاس نے یو ایس سیکرٹ سروس جوائن کی اور 2011 میں پی ٹی آئی کے پیجز کا کنٹرول سنبھالا جبران الیاس علیمہ خان کو ڈائریکشن دیا ہے کیا بولنا ہے۔ ڈاکٹر فرحان ورک (بانی سوشل میڈیا ونگ پی ٹی آئی) Dr Farhan K Virk
Hassan Ayub Official196,348 次观看 • 6 个月前

پیپلز پارٹی اس سسٹم کا حصہ ہے اب انہوں نے بلیک میلنگ شروع کر دی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی نے ایسے بلیک میل کرنا ہے تو ان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو تبدیل کیا جائے۔ شہباز شریف کو بھی چاہیے کہ استعفی دیں اور نئے الیکشن کی تیاری کریں۔ایسی حکومت کا فائدہ نہیں یہ ذلت اور رسوائی ہے۔
Hassan Ayub Official42,591 次观看 • 1 个月前

ہم خود ڈور خریدتے تھے،اِن ڈور گیمز میں میری سب سے پسندیدہ گیم پتنگ بازی ہے،ہمارے دور میں صرف انگلی کٹتی تھی،کبھی کسی کی گردن نہیں کٹی،میں بہت خوش ہوں کہ اگر حکومت اس کو مینج کرتی ہے،کیمیکل ڈور پر پابندی لگائی،دس لاکھ موٹرسائیکل پر راڈ ارینج کیے ہیں،انجیئنر محمد علی مرزا
Hassan Ayub Official171,966 次观看 • 5 个月前

سوشل میڈیا پر ایک محترم نے ایک غلیظ کمنٹ کیا اور آگے لکھا اللہ کرے تمہاری بیٹی کا شوہر عاصم منیر جیسا ہو، میں نے کہا آمین، اور کہا اللہ کرے آپ کی بیٹی کا شوہر عمران خان جیسا ہو۔ عمران خان خود کہہ چکے وہ پلے بوائے تھے۔ ویسے میں کہوں گی جس طرح کا ان کا ماضی رہا ہے کسی کی بھی بیٹی کا ایسا نصیب نا ہو۔ صحافی کرن ناز
Hassan Ayub Official53,439 次观看 • 1 个月前

جمعے کو مجھے پٹرول کم از کم 100 روپے کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ن لیگ کا سیاسی نقصان بھی کوور ہو سکتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں ہر سوشل پلیٹ فارم پر فیلڈ مارشل کی تعریفیں ہو رہیں کیونکہ انہوں نے وہ کر دکھایا جو نا ممکن تھا۔پاکستان کو وہ مقام دلایا جو پہلے حاصل نہیں تھا۔
Hassan Ayub Official33,484 次观看 • 28 天前

اس وقت حکومت اور سسٹم کے درمیان عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں سسٹم میں طاقتور لوگ بھی شامل ہیں بات چیت میں سہیل آفریدی سٹیک ہولڈر ہیں۔یقین دہانی کچھ ہو گئی ہے اور کچھ کا انتظار ہے کہ اسے سیاست کیلیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ ملاقات عمران خان کی فیملی کی ہو گی جس میں علیمہ خانم شامل نہیں ہونگی۔
Hassan Ayub Official26,944 次观看 • 23 天前