
Ahmad Hassan
@Hasy666 • 25,993 subscribers
I am real and hope you are too. Love politics & sports Entertainment. MY Leader MNS. president SMT SWL.
Shorts
Videos
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
7:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو میں نظر انے والے بچوں کی ماں کی دوسری شادی ہے بچوں کا ستیلا باپ کہتا ہے بچے ساتھ نہیں جاہیں گے اگر بچے کو ساتھ لینا ہے تو چھوٹا بچہ ساتھ جائے گا یہ بات سن کر بڑا بھائی چھوٹے بھائی کو گلے لگا لیتا ہے بڑا بچہ ماں سے کہتا اگر اپ جانا چاہتی ہیں تو جا سکتی ہے مگر چھوٹا بھائی اج کے بعد میرے ساتھ رہے گا. یار اللہ کا واسطہ ہے جب اس طرع کی عورت کو قبول کرتے ہو تو یتیم بچوں کو بھی قبول کر لیا کرو کیا پتہ تمھارے اس عمل سے اللہ راضی ہو جائے اور دُنیا جہاں کی خوشیاں تمہیں عطا فرمائے
Ahmad Hassan111,751 次观看 • 14 天前
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.