
حق دو تحریک بلوچستان
@HDT_Balochistan • 6,636 subscribers
A Public Right Movement of Balochistan
Videos

یہ بھارتی یا اسرائیلی فورس نہیں بلکہ مملکت خداداد کے سیکیورٹی اداروں کے اہلکار ہیں جو #گوادر کے ایک غریب ماہیگیر کے بچے کو مار مار کر سڑک پر گھسیٹ کر لے جارہے ہیں ایسے سینکڑوں واقعات ہیں جن کو چھپانے کے لئے گوادر میں انٹرنیٹ بند کردیا گیا تھا #Gwadar
حق دو تحریک بلوچستان553,072 просмотров • 3 лет назад

ریاست کے لئے یہ باعث تشویش ہونا چاہیے کہ ایک غریب عوامی لیڈر کے ساتھ دہشت گردوں کی طرح برتاؤ کیا جارہا ہے کیا ان کا قصور صرف یہ ہیکہ یہ ایک بلوچ غریب رہنما ہیں اور غریبوں کی ترجمانی کرتے ہیں؟ بلوچستان کے پارلیمنٹ سے تو ویسےہی کوئی گلہ شکوہ فضول ہےان کی حیثیت سےعوام بخوبی واقف ہے
حق دو تحریک بلوچستان30,182 просмотров • 3 лет назад

آج #گوادر ایکسپریس وے پر سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ایک ماہیگیر کے کمسن بچے سے بدفعلی جیسے قبیح عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، آبادی کے اندر چیک پوسٹوں سے بچوں اور عورتوں کی عزت محفوظ نہیں ان کو فوری طور پر ہٹایا جائے، واجہ حسین واڈیلہ Hussain Wadela Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
حق دو تحریک بلوچستان12,914 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки