
Kiran Khan
@HelloKiranKhan • 9,995 subscribers
Journalist in Islamabad reporting for @MNewsPak1 covering Defence, Sports, PPP, Presidency | Worked for Dawn/GNN/Aik | Opinions Personal | Inbox for PR/Colab
Shorts
Videos

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر کی میڈیا سے گفتگو ہسپتال میں آتشزدگی کے وقت عملہ موجود تھا دو ڈاکٹرز اور چار نرسز موجود تھیں ایک ڈاکٹر نے بچے کی جان بچائی ماضی میں بچے چوری ہونے کے واقعات کے باعث داخلہ محدود تھا فائر سسٹم ہسپتال میں موجود ہے کوئی بھی قصور وار پایا گیا تو کارروائی ہو گی 24 آکیسجن سلنڈرز موجود تھے ریسکیو ٹیم کو آپریشن میں کوئی مشکل نہیں آئی_!!!! #PIMS
Kiran Khan115,378 görüntüleme • 2 ay önce

شالیمار گراؤنڈ F-6 اسلام آباد کا ایک مصروف گراؤنڈ ہے جہاں روزانہ شہری واک اور ورزش کے لیے آتے ہیں بچے کھیلتے ہیں اور فیملیز وقت گزارتی ہیں واک کے دوران اچانک پاؤں سے ایسے لگا جیسے کوئی چیز ٹکرائی ہو آندھرا تھا گھاس بھی بہت بڑی تھی تو سمجھ نہ آیا جب اس قدر بڑھی ہوئی گھاس نظر آئی تو سوچا ویڈیو بنا لو اگر F-6 جیسے اہم سیکٹر کے گراؤنڈ کا یہ حال ہے تو باقی اسلام آباد کے گراؤنڈز کی صورتحال کیا ہوگی آپ خود سوچ سکتے ہیں ؟ موجودہ موسم میں لمبی گھاس کے باعث سانپ اور دیگر حشرات کا خطرہ بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتاکیا ہر کام کے لیے نشاندہی ضروری ہےیا متعلقہ ادارے خود بھی ذمہ داری لیں گے!!! Capital Development Authority - CDA, Islamabad #Islamabad #ShalimarGround #PublicSafety
Kiran Khan71,049 görüntüleme • 1 ay önce

پہلی بار بطور کپتان اپنے ملک کی نمائندگی کروں گا میری کپتانی دیکھ کر شائقینِ کرکٹ کو مزہ آئے گامیں نے یہ نہیں سوچ رہا کہ مجھے مستقبل میں کپتانی ملے گی یا نہیں،جب تک کپتانی دی گئی ہے مختلف طریقوں سے پاکستان کو میچز جتوانا چاہتا ہوں، صاحبزادہ فرحان #PakistanCricket
Kiran Khan14,215 görüntüleme • 17 gün önce

میڈم 5G Shaza Fatima Khawaja لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟ PTCL Zong Jazz
Kiran Khan15,240 görüntüleme • 5 ay önce
Daha fazla içerik yok.