
Hiba Fawad
@HibaFawadPk • 85,849 subscribers
•Kakar from Quetta, Balochistan 🇵🇰 | Public Policy | Proud Pakistani |
Shorts
Videos

سیاست سے ہٹ کر فواد چوہدری صاحب ایک بہت اچھے family man ہیں۔ اپنی بیٹیوں کے لیے loving, caring اور protective father، اور میرے لیے ایک supportive partner اور بہترین دوست۔ زندگی کے اچھے برے ہر وقت میں ہم نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ ❤️ ہم ہمیشہ ایک close-knit family رہے ہیں—جہاں محبت، دوستی، اعتماد اور ایک دوسرے کا ساتھ سب سے بڑھ کر ہے۔
Hiba Fawad131,712 次观看 • 2 个月前
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان کے حالات میں صرف تنقید کرنا آسان ہے، فیصلے کرنا نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مشکل حالات میں ذمہ داری لی ہے اور امن، گورننس اور عوامی مسائل پر واضح مؤقف کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ اختلاف ضرور کریں، مگر کام اور نیت کو بھی تسلیم کرنا چاہیے۔ بلوچستان کو اس وقت سیاست نہیں، استحکام اور مضبوط قیادت کی ضرورت ہے۔ Sarfraz Bugti
Hiba Fawad18,197 次观看 • 1 个月前

الحمدللہ! 💧🇵🇰 جلال پور نہر منصوبے میں آزمائشی بنیادوں پر پانی چھوڑ دیا گیا۔ یہ پنڈ دادنخان اور پورے علاقے کے عوام کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ میرے نزدیک اس منصوبے کو حقیقت بنانے کا کریڈٹ صرف اور صرف فواد چوہدری کو جاتا ہے۔ برسوں کی مسلسل محنت، انتھک جدوجہد، ہر سطح پر مؤثر فالو اَپ اور عوام سے کیے گئے وعدے کو نبھانے کے عزم نے آج اس خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا۔ میری اور فواد چوہدری کی جانب سے پنڈ دادنخان اور پورے علاقے کے عوام کو دلی مبارکباد۔ یہ خوشی دراصل اس دھرتی کے ہر اُس فرد کی خوشی ہے جو برسوں سے اس منصوبے کی تکمیل کا منتظر تھا۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ نہر علاقے میں خوشحالی، زرعی ترقی اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنے۔ آمین۔ #Pakistanzindabad #Jehlum
Hiba Fawad20,563 次观看 • 3 个月前
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.