یہ جگہ میاں غنڈی دشت نزد کویٹہ ٹول پلازہ کا ایریا ہے۔🚨 یہاں پہلے فرنٹیئر کور فوجی تعینات تھے۔ اب مقامی ذرائع کی طرف سے اطلاعات ہیں کہ یہاں سابقہ افغان فوجیوں کو ٹہرایا گیا ہے۔ جن کو سرانا، ہنہ اوڑک، جنگل، گلستان وغیر میں رکھا گیا تھا۔ ان تمام لوگوں کو اب یہاں شفٹ کیا گیا ہے۔
64,137 次观看
بدخشاں میں حکومت کے خلاف مزاحمت کا اعلان کرنے والا پورا گروپ ابابیلوں کے ہاتھوں گرفتار۔👊 آرمی چیف قاری فصیح الدین صاحب خود اس آپریشن کی کمانڈ کررہے تھے۔
26,000 次观看
‼️ہنگو میں تباہ شدہ گاڑیاں۔ حملہ اچانک اتنا شدید تھا کہ سکورٹی فورسز کو سنبھالنے کا موقع ہی نہیں ملا۔۔۔