Hidayat ur Rehman bake's banner
Hidayat ur Rehman bake's profile picture

Hidayat ur Rehman bake

@Hidayat_bake • 1,921 subscribers

🌍 War Reporter & Researcher🇵🇰 🇦🇫 Deep Focus on PK-AF Conflicts⚔️ Regional War Analysis 🎯

Shorts

🚨 ڈیورنڈ لائن پر جھڑپ: پاکستانی توپ خانہ پھٹنے سے 3 اہلکار ہلاک، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیورنڈ لائن پر لڑائی کے دوران ایک پاکستانی توپ خانہ فائر کرتے ہی پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

153,762 görüntüleme

باڑہ خیبر میں پولیس نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو شہید کر دیا باپ کو بچانے کیلئے اسکے سینے سے لپٹی معصوم بچی کو بھی معاف نہیں کیا انکو بھی گولیاں ماری گئی جس سے بچی شدید زخمی۔۔ اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک میں لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

38,487 görüntüleme

🚨لاہور میں جیشِ محمد کے مبینہ آپریشنل کمانڈر محمد عاصم اہلیہ اور بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے، لاہور علامہ اقبال روڈ پر ایک ٹرالر کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں جیش محمد کے آپریشنل کمانڈر محمد عاصم، ان کی اہلیہ ہما عاصم اور بیٹا طلحہ عاصم جان کی بازی ہار گئے،

63,512 görüntüleme

خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں حالات کشیدہ

21,153 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.