
Hidayat ur Rehman bake
@Hidayat_bake • 1,921 subscribers
🌍 War Reporter & Researcher🇵🇰 🇦🇫 Deep Focus on PK-AF Conflicts⚔️ Regional War Analysis 🎯
Shorts
Videos

طورخم بند کریں گے تو افغانی ہمارے گھٹنوں میں آجائیں گے، اے لو آج کی خبر،👇 افغانستان آج ہرات–خواف ریلوے کے ذریعے 600 ٹن کپاس ترکیہ برآمد کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت افغان زرعی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے اور ریلوے کے ذریعے تجارتی روابط بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔
Hidayat ur Rehman bake142,057 次观看 • 15 天前

🚨لاہور میں جیشِ محمد کے مبینہ آپریشنل کمانڈر محمد عاصم اہلیہ اور بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے، لاہور علامہ اقبال روڈ پر ایک ٹرالر کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں جیش محمد کے آپریشنل کمانڈر محمد عاصم، ان کی اہلیہ ہما عاصم اور بیٹا طلحہ عاصم جان کی بازی ہار گئے،
Hidayat ur Rehman bake63,512 次观看 • 22 天前

بلوچستان کے صحافی فتح بلوچ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو اب بھی بھرتی کیا جا رہا ہے۔ ان کے بقول، ان اہلکاروں کے مختلف مقامات پر کیمپ موجود ہیں اور انہیں پاکستانی سکیورٹی ادارے مختلف آپریشنز میں بھی استعمال کر رہے ہیں۔ تفصیلات ویڈیو میں۔
Hidayat ur Rehman bake37,434 次观看 • 13 天前

پاکستان سمجھتاتا کہ ہم افغانستان کا بارڈر بند کریں گے تو وہ بھوکے مرجائیں گے، لیکن افغانستان نے نئی تجارتی منڈیاں تلاش کرلی افغانستان کو ساری زندگی لڑائی کی ٹریننگ رہی لیکن اب وہ لڑائی لڑنا نہیں چاہتے وہ اب امن تجارت کی بات کرتا ہیں اور ہماری فوج ملک کو لڑائی میں ڈھالنا چاہتی ہے
Hidayat ur Rehman bake11,871 次观看 • 11 天前
没有更多内容可加载