
Hijab Randhawa
@Hijab_Randhawa • 2,751 subscribers
Videos

ٹی پی اپنے لیٹرہیڈ پر لکھتی ہے کہ وہ شیخ ہیبت اللہ کے ہاتھ پر بیعت ہے۔ اب جب شیخ ہیبت اللہ نے دوحہ معاہدہ کر لیا تو لازم ہے کہ شیخ ہیبت اللہ اپنے معاہدے کی پاسداری کروائیں ۔ اگر ان کے ہاتھ پر بعیت کرنے والے ان کے حلیف پاکستان میں حملے کرتے ہیں یا کسی کو قتل کرتے ہیں، تو شیخ ہیبت اللہ پر لازم ہوگا کہ ان سے براءت کا اعلان کریں اور واضح کریں کہ جو اس معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا، وہ بیعت سے خارج ہے مفتی عبد الرحیم
Hijab Randhawa57,066 次观看 • 10 个月前

ہمارا بھارت سے وجہ تنازعہ کیا ہے؟ کشمیر ہماری 5 جنگیں لڑنے کی وجہ کیا ہے کشمیر ہمیں کمزور معیشت کے باوجود زیادہ دفاعی بجٹ کی ضرورت کیوں؟ وجہ؟ کشمیر بلوچستان میں شورش کی وجہ؟ کشمیر بھارت بہت بار علی الاعلان کہہ چکا بلوچستان میں امن کا راستہ کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے یعنی پاکستان اج کشمیریوں کی حمایت بند کر دے تو بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ بند کر دے گا، فنڈنگ بند ہوگی توپاکستان میں دہشت گردی بند ہو گی، پاکستان کا بہت سا سرمایہ جو انسداد دہشت گردی پر خرچ ہوتا ہے جب اس کی بچت ہوگی تو معیشت پر دباو کم ہوگا، پاکستان کو بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، معیشت مستحکم ہو گی، جب پاکستان کا بھارت سے کوئی تنازعہ نہیں ہوگا تو ہمیں بھاری دفاعی بجٹ کی ضرورت کیا ہو گی؟ مندرجہ بالا فیکٹر کو پڑھیے اور سوچیے کشمیری بھائیوں کے لیے پاکستان نے کتنی بڑی قربانی دی یہی نہیں کشمیری عوام کو ضرورت زندگی میں ریلیف دینے کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی پاکستانی اپنا پیٹ کاٹ کر دیتے ہیں عوامی ایکشن کمیٹی کشمیریوں کے سب سے بڑے محسن کو کشمیریوں سے بدظن کرنے پر تلی ہوئی ہے جس کے بعد اگر وہ سائیڈ پر ہوگیا تو اسی آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر بننے میں چند منٹ لگیں گے ۔پھر کوئی پاکستان ان کے لیے جنگ لڑنے نہیں آئے گا
Hijab Randhawa22,170 次观看 • 11 个月前

ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی نہیں "ہم ‘پنجاب’ کے حملوں کے خلاف اپنا دفاع نہیں کر سکے" کابل میں اجلاس کے دوران طالبان کے وزیرِ تعلیم حبیب اللہ آغا کا عتراف شکست تاہم فسادی طالبان پاکستان کو پنجاب کہہ کر مخاطب کر رہا A student always remains a student in front of the teacher.🙂
Hijab Randhawa16,971 次观看 • 10 个月前
没有更多内容可加载