
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
@hishamelahi • 139,764 subscribers
President, Jamiat Ahle Hadith Pakistan 🇵🇰 | Islamic Scholar & Da’ee 📖 | Strategic Partner 🇸🇦🤝🇵🇰 | Ph.D Scholar 🎓 | 5 Master’s 🎓 | L.L.B Advocate ⚖️
Shorts
Videos

پاکستان سعودیہ اور ترکی اتحاد کے مقابلے میں ہندوستان اسرائیل اور ایران اتحاد پھر بھی یہ جھوٹے خود کو اسلام کا محافظ قرار دیتے نہیں تھکتے اور اہل سنت کو یہودی اور مودی کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں جبکہ حقیقت کھل چکی ہے اصلی مودی اور یہودی کے یار کون ہیں اور کس کے کہنے پر ایران عرب ممالک پر حملے کرتا رہا ہے اس جنگ نے عوام کو دکھلا دیا ہے کہ یہ کس قدر جھوٹے لوگ ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer50,467 Aufrufe • vor 7 Tagen

اللہ لاہور کو پاکستان کو اور امت مسلمہ کو ان شر پسندوں سے محفوظ رکھے آمین کہیں سیدنا علی تمام انبیاء سے افضل اور کہیں خمینیی اور اسکا وصی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم و سیدنا علی سے افضل عجیب و غریب عقائد کا مجموعہ ہیں ر ا ف ضی سیدنا ابوبکر انکے نزدیک فدک کے باغ کے معاملہ میں نا انصافی کرنے والے سیدنا عمر سیدہ فاطمہ کو مارنے والے سیدنا عمر و عثمان کے قاتل انکے ہیروز اللہ ہی ہدایت دے ادارے پتہ نہیں ان جیسوں کو کب تک ڈھیل دیتے رہیں گے جو پاکستان کی خارجہ داخلہ کسی پالیسی کو نہیں مانتے ایران کو ہی فقط اپنا وطن سمجھتے ہیں اسکی خاطر اپنے وطن کے فوجیوں کو زندہ جلانے کے لئے تیار ہیں ہر وقت ملک میں انتشار اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer33,933 Aufrufe • vor 11 Tagen

عدت میں نکاح کے حوالے سے اسلامی شریعت کے احکامات کیا ہیں؟ عدت میں نکاح حرام ہے یہ اجماعی مسئلہ ہے اور قاضی کو نکاح فسخ کرنے کا اختیار ہے عورت کی یہ بات نہیں مانی جائے گی کہ 38 دن میں تین حیض آئے ایسی گواہی مردود ہوتی ہے جو مستحیل ہو یعنی کوئی عورت کہے کہ میں بغیر مرد کے حاملہ ہوئی ہوں تو ایسی باتیں قابل اعتناء نہیں البتہ اسکو زنا نہیں کہا جائے گا ہم نا نواز شریف کے ساتھ ہیں اس مسئلہ میں نا خان صاحب کے ساتھ یہ مسئلہ شریعت کا ہے اس لئے قرآن و حدیث کے مطابق بیان کیا جائے گا باقی سیاسی وابستگی والے دین کا حلیہ جیسے چاہے بگاڑ دیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer782,300 Aufrufe • vor 2 Jahren

افسوس ناک درد ناک عبرت ناک کس بادشاہ کی سواری گزرنی ہے کہ مجبور و مظلوم پر مزید ظلم؟ کون ہے جس نے حوا کی بیٹی خود ماں جیسی عورت کا برقع نوچا تذلیل کی خدارا اس آدمی کو پہچانیے پولیس کی نگرانی میں یہ قبیح حرکت کس کی ہے اسکوپکڑا جائے Hamid Mir حامد میر Ansar Abbasi Rizwan Razi™
Hafiz Hisham Elahi Zaheer710,324 Aufrufe • vor 3 Jahren

السعودية ليست وحدها… المسلمون يقفون معها. ندين بأشد العبارات الاعتداء الإيراني على المملكة العربية السعودية، ونعتبره اعتداءً على أمن واستقرار المنطقة والعالم الإسلامي. إن المملكة العربية السعودية تمثل قلب العالم الإسلامي وخادمة الحرمين الشريفين، وأمنها واستقرارها مسؤولية مشتركة لكل المسلمين. كما أن العلاقات بين باكستان والمملكة العربية السعودية علاقات أخوةٍ وتعاونٍ استراتيجيٍ راسخ، تعززها اتفاقيات التعاون والدفاع المشترك. حفظ الله المملكة العربية السعودية قيادةً وشعبًا، وأدام عليها الأمن والاستقرار. د. علامہ هشام إلهي ظهير رئيس جمعية أهل الحديث باكستان
Hafiz Hisham Elahi Zaheer90,177 Aufrufe • vor 5 Monaten

کچھ دیر قبل قاری سجاد صاحب کی انتقال کی خبر ملی آپ مرکز دارالسلام اہلحدیث میاں چنوں میں پڑھاتے رہے آپ کی اصل آبائی رہائش گاہ جڑانوالہ کے قریب تھی رات کو شہید ہو گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ابھی ویڈیو بھی موصول ہوئی ہے انتظامیہ سے گزارش ہے تفتیش کریں کہ ڈکیتی کا واقعہ ہے یا ٹارگٹ کلنگ ہے ظلم کی انتہاء ہے ہر دو صورتوں میں معصوم بچوں تک کا لحاظ نا کیا عمر گزر جائے گی یہ بچے اس صدمے سے باہر نا آسکیں گے جس پر بیتے وہی جانتا ہے
Hafiz Hisham Elahi Zaheer153,517 Aufrufe • vor 10 Monaten

جو احباب پرسنل میسجز کر کے وظیفہ طلب کر رہے تھے ان کے لئے یہ ویڈیو مکرر پیش کر رہے ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer229,299 Aufrufe • vor 2 Jahren

کل ایک پوسٹ کی تھی کہ اپنی پھوپھو کو شہید کرنے والے لے ہینڈلر کو بھی پکڑا جائے کہ کس نے اسے انگیختہ کیا کہ علم غیب کی نفی گستاخی ہے اور کس نے فتوی دیا کہ عورت واجب القتل ہے بہت سے احباب حیران و ششدر رہ گئے جب کمنٹس میں تقریبا دس افراد نے سوشل میڈیا پر ہی فتوی دے دیا کہ یہ عورت چونکہ اہلحدیث تھی اس لئے واجب القتل ہی تھی۔ ۔ جناب یہ ایک سوچ ہے آپ اس نظم کو ملاحظہ فرما لیں جس میں امام کعبہ کو بھی گستاخ قرار دے کر خانہ کعبہ پر کسی بریلوی کی امامت کی خواہش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور سعودی حکومت کو جڑ سے ختم کرنے کی بات کی جا رہی ہے معتدل علماء آگے بڑھ کر انکا رد کریں اور برات کا اظہار کریں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer105,589 Aufrufe • vor 10 Monaten

مولانا فضل الرحمن کی توہین و تحقیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحریک انصاف کے سامنے ڈھیر ہونے والے نون لیگیوں کے لیے مولانا فضل الرحمان ہی امید کی آخری کرن تھے کیا احسان کا بدلہ احسان نہیں رواداری اور مروت کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں اختلاف رائے بغیر توہین کے بھی ہوسکتا ہے آپ کسی موقف سے اختلاف سو دفعہ کریں لیکن اس موقف کی آڑ میں شخصیت پر رکیک حملے نون لیگ کی قیادت کو ایکشن لینا چاہیے دین دار لوگ صرف پی ٹی آئی سے انکی دشنام اور فاشسٹ سوچ کی وجہ سے متنفر ہوئے وہی رویہ اگر نون لیگ کے کارکن اپنائیں گے تو فرق کیا ہے؟؟
Hafiz Hisham Elahi Zaheer90,841 Aufrufe • vor 9 Monaten

قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے حوالے سے خوامخواہ ابہام پھیلایا جا رہا ہے بڑی عام فہم بات ہے دو سو اٹھانوے سی کہتی ہے کہ ایک قادیانی کو اجازت نہیں کہ وہ مسلمان بن کر تبلیغ کرے اور اس بات کا اقرار خود قاضی فائز عیسی کے فیصلے میں موجود ہے کہ وہ قادیانی ہی تھا پھر یہ دفعہ کیسے خذف ہو سکتی ہے
Hafiz Hisham Elahi Zaheer215,213 Aufrufe • vor 2 Jahren

مدنی ماں گھر میں بچوں کو سیرت کے واقعات سناتی رہتی تھی۔ ایک دن بچے نے ضد کی کہ مجھے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملانے کے لیے لے جائیں۔ ماں سمجھ رہی تھی کہ شاید یہ روضہ اقدس پر جانے کا کہہ رہا ہے۔ لیکن جب مسجد نبوی کے صحن میں پہنچ کر خاتون نے اسے بتایا کہ وہ سامنے والے گیٹ سے گزر کر آقائے کریمؐ کی قبر مبارک پر سلام پیش کریں گے۔ یہ سننا تھا کہ بچہ بلک بلک کر رونے لگا کہ میرے آقا کی وفات ہو چکی ہے؟ آپ نے ابھی تک مجھے بتایا ہی نہیں۔ وہ تو سمجھ رہا تھا کہ آنحضرتؐ کے دیدار سے آنکھیں ٹھنڈی کروں گا۔ مگر..... بچے اور ماں کا مکالمہ جب بچے کے آنسو دیکھے تو مدینہ میں اصحاب رسول کی وہ کیفیات نظروں کے سامنے چلنے لگیں کہ امت محمدیہ کا ایک بچہ رسول اللہ کی وفات کی خبر سن کر آنسو بہا رہا ہے جس نے آپکو دیکھا نہیں صرف سنا ہے وہ جنہوں نے ساتھ وقت گزارا ساتھ نبھایا ان شمع رسالت کے پروانوں کا عالم کیا ہوگا ۔
Hafiz Hisham Elahi Zaheer78,386 Aufrufe • vor 10 Monaten

مختلف لوگ مجھے میرے ہی پروگرام کے کلپس کاٹ کر بھیج رہے ہیں احباب کی پسندیدگی کا شکریہ میں علمی دلائل اور مکالمہ پر یقین رکھنے والا ہوں لیکن پورا ایک گھنٹہ علمی دلائل میں سے کسی کا جواب نا دینے کے بعد جب عدیم ساب ذاتیات پر اترے تو مجبوری جواب دینا پڑا
Hafiz Hisham Elahi Zaheer46,349 Aufrufe • vor 6 Monaten