
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
@hishamelahi • 140,421 subscribers
President, Jamiat Ahle Hadith Pakistan 🇵🇰 | Islamic Scholar & Da’ee 📖 | Strategic Partner 🇸🇦🤝🇵🇰 | Ph.D Scholar 🎓 | 5 Master’s 🎓 | L.L.B Advocate ⚖️
Shorts
Videos

لاہور کے ح۔وث۔ی کو گرفتار نا کیا گیا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے علامہ ہشام الہی ظہیر کا اعلان
Hafiz Hisham Elahi Zaheer46,552 просмотров • 6 дней назад

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نوجوان دفاع حرمین شریفین کے لئے حاضر ہیں حوثی باغیوں کی کوئی اوقات اور حیثیت نہیں جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہی ظہیر ملک بھر میں حوثی باغیوں کے خلاف عوامی رائے عامہ کو ہموار کر رہے ہیں سعودیہ اور پاکستان کا دفاعی معاھدہ اس بات کا متقاضی ہے کہ ہر حالت میں حرمین شریفین کا دفاع کیا جائے الدكتور العلامة هشام إلهي ظهير رئيس جمعية أهل الحديث باكستان، يقود أكثر من 10,000 شاب من أهل الحديث في بيعةٍ عظيمةٍ تحت راية الدفاع عن الحرمين الشريفين 🇸🇦🕋 نقسم بالله… إذا تجرأت إيران على أي اعتداء على المملكة العربية السعودية أو الحرمين الشريفين، فسنكون في الصفوف الأولى، نقدّم أرواحنا ودماءنا فداءً لحرم الله! هذه بيعةُ عزٍّ وثبات… هذه صرخةُ إيمانٍ وجهاد… الدفاع عن الحرمين ليس خيارًا… بل عقيدة وزارة الشؤون الإسلامية 🇸🇦 نواف بن سعيد المالكي واس العام
Hafiz Hisham Elahi Zaheer46,514 просмотров • 1 месяц назад

مزے کی بات یہ ہے کہ کسی امریکی بحری جہاز کو ایران یا حوثیوں نے تباہ نہیں کیا، اب تک ایک ارب بیرل سے زیادہ تیل ایران سے امریکہ پہنچ چکا ہے، بلکہ ایران سے امریکہ تک تیل بہہ رہا ہے۔ خام نائی کا پھڑکانے والا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے ادارے میں کھڑا ہو کر ببانگ دہل بتا رہا ہے۔ نوٹ:- اسی امریکہ میں ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ امریکی سیکیورٹی میں گھوم پھر رہے ہیں۔ سمجھ تاں گئے ہوسو جو لوگ آپ کے سامنے آپکی آنکھوں کے سامنے جھوٹ کذب بیانی اور دھوکے کی مثالیں قائم کر رہے ہیں خاص طور پر لاہور کا سگ آوارہ جس نے میری سفیر سے ملاقات بھی کرا دی جو ابھی تک پاکستان نہیں آیا سوچئے آج آپ کی آنکھوں میں ایسی دھول جھونک رہے 1400 سال پہلے کی باتوں میں کتنی صداقت ہوگی ؟؟؟؟ جن لوگوں نے ابو بکر و عمر و عثمان کی خلافت نا مانیں وہ اہل اسلام اور آل سعود کی موجودہ حکومتوں کا نا مان کر کونسا نیا کام کر رہے ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer26,880 просмотров • 21 дней назад

حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب! آپ کے قدموں پہ میرے جیسے طالبِ علم کی یہ ٹوپی رکھنا اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھتا ہوں، لیکن آپ کی ساری زندگی کی عظمت، ساری زندگی کی نیکیاں، سیدنا معاویہؓ کے ایک ہاتھ کے گندم کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ قائدِ ملتِ سلفیہ ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کا سِلَانوالی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب
Hafiz Hisham Elahi Zaheer13,518 просмотров • 10 дней назад

عدت میں نکاح کے حوالے سے اسلامی شریعت کے احکامات کیا ہیں؟ عدت میں نکاح حرام ہے یہ اجماعی مسئلہ ہے اور قاضی کو نکاح فسخ کرنے کا اختیار ہے عورت کی یہ بات نہیں مانی جائے گی کہ 38 دن میں تین حیض آئے ایسی گواہی مردود ہوتی ہے جو مستحیل ہو یعنی کوئی عورت کہے کہ میں بغیر مرد کے حاملہ ہوئی ہوں تو ایسی باتیں قابل اعتناء نہیں البتہ اسکو زنا نہیں کہا جائے گا ہم نا نواز شریف کے ساتھ ہیں اس مسئلہ میں نا خان صاحب کے ساتھ یہ مسئلہ شریعت کا ہے اس لئے قرآن و حدیث کے مطابق بیان کیا جائے گا باقی سیاسی وابستگی والے دین کا حلیہ جیسے چاہے بگاڑ دیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer782,362 просмотров • 2 лет назад

پاکستان سعودیہ اور ترکی اتحاد کے مقابلے میں ہندوستان اسرائیل اور ایران اتحاد پھر بھی یہ جھوٹے خود کو اسلام کا محافظ قرار دیتے نہیں تھکتے اور اہل سنت کو یہودی اور مودی کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں جبکہ حقیقت کھل چکی ہے اصلی مودی اور یہودی کے یار کون ہیں اور کس کے کہنے پر ایران عرب ممالک پر حملے کرتا رہا ہے اس جنگ نے عوام کو دکھلا دیا ہے کہ یہ کس قدر جھوٹے لوگ ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer50,784 просмотров • 1 месяц назад

افسوس ناک درد ناک عبرت ناک کس بادشاہ کی سواری گزرنی ہے کہ مجبور و مظلوم پر مزید ظلم؟ کون ہے جس نے حوا کی بیٹی خود ماں جیسی عورت کا برقع نوچا تذلیل کی خدارا اس آدمی کو پہچانیے پولیس کی نگرانی میں یہ قبیح حرکت کس کی ہے اسکوپکڑا جائے Hamid Mir حامد میر Ansar Abbasi Rizwan Razi™
Hafiz Hisham Elahi Zaheer711,762 просмотров • 3 лет назад

اللہ لاہور کو پاکستان کو اور امت مسلمہ کو ان شر پسندوں سے محفوظ رکھے آمین کہیں سیدنا علی تمام انبیاء سے افضل اور کہیں خمینیی اور اسکا وصی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم و سیدنا علی سے افضل عجیب و غریب عقائد کا مجموعہ ہیں ر ا ف ضی سیدنا ابوبکر انکے نزدیک فدک کے باغ کے معاملہ میں نا انصافی کرنے والے سیدنا عمر سیدہ فاطمہ کو مارنے والے سیدنا عمر و عثمان کے قاتل انکے ہیروز اللہ ہی ہدایت دے ادارے پتہ نہیں ان جیسوں کو کب تک ڈھیل دیتے رہیں گے جو پاکستان کی خارجہ داخلہ کسی پالیسی کو نہیں مانتے ایران کو ہی فقط اپنا وطن سمجھتے ہیں اسکی خاطر اپنے وطن کے فوجیوں کو زندہ جلانے کے لئے تیار ہیں ہر وقت ملک میں انتشار اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer34,305 просмотров • 2 месяцев назад

سوشل میڈیا پر وائرل اس کلپ کے حوالے سے بے شمار احباب نے ٹیگ کر کے سوال پوچھا میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اتنی کم عمر کا بچہ ایسی مثالیں بغیر کسی کے سکھائے دے سکتا ہے؟؟ اگر تو اسنے واقعی خان صاحب کے ماں باپ کا نام کسی کے کہے بغیر رسول اللہ کے بعد افضل ترین ماں باپ سے ملایا تو بچہ ہونے کے ناطے اسکو تادیبا سمجھایا جائے گا کہ اس نے غلط اور لغو اور خلاف اسلام خلاف دین بات کی ہے۔ ۔ اور اگر عادت سے مجبور اسلامی ٹچ والی اسلام دشمن پارٹی نے ایسا سکھلا کر اس سے سوال لیا تو عند اللہ بھی مجرم ہیِں اور قانونی طور پر بھی سنگین نوعیت کا جرم ہے ہمارے معاشرے کو ایک عرصے سے ایسے معاملات میں بے حس وبے غیرت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جسکی ابتدا آسیہ ملعونہ کی رہائی سے مرزا جہلمی کی ہرزہ سرائی تک پھیلی ہے اور ہر ایسے گستاخ فتنے کے پیچھے اسی خطرناک فتنہ عمرانیہ کا ہاتھ ثابت ہوتا جا رہا ہے اگر کوئی غیرت مند انتظامیہ یا حکومت میں موجود ہے تو بچے کو سکھایا گیا لکھا ہوا مواد برآمد کروا کر اصل مجرم تک پہنچا جا سکتا ہے لیکن ہماری ترجیحات بہت فرق ہیں نوٹ= یہ پارٹی گستاخوں کی اور مرزا ملعون کی جتنی مرضی حمایت کر لے اسے قانون کی گرفت میں لانا ہی ہوگا
Hafiz Hisham Elahi Zaheer427,757 просмотров • 3 лет назад

کچھ دیر قبل قاری سجاد صاحب کی انتقال کی خبر ملی آپ مرکز دارالسلام اہلحدیث میاں چنوں میں پڑھاتے رہے آپ کی اصل آبائی رہائش گاہ جڑانوالہ کے قریب تھی رات کو شہید ہو گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ابھی ویڈیو بھی موصول ہوئی ہے انتظامیہ سے گزارش ہے تفتیش کریں کہ ڈکیتی کا واقعہ ہے یا ٹارگٹ کلنگ ہے ظلم کی انتہاء ہے ہر دو صورتوں میں معصوم بچوں تک کا لحاظ نا کیا عمر گزر جائے گی یہ بچے اس صدمے سے باہر نا آسکیں گے جس پر بیتے وہی جانتا ہے
Hafiz Hisham Elahi Zaheer153,520 просмотров • 1 год назад

السعودية ليست وحدها… المسلمون يقفون معها. ندين بأشد العبارات الاعتداء الإيراني على المملكة العربية السعودية، ونعتبره اعتداءً على أمن واستقرار المنطقة والعالم الإسلامي. إن المملكة العربية السعودية تمثل قلب العالم الإسلامي وخادمة الحرمين الشريفين، وأمنها واستقرارها مسؤولية مشتركة لكل المسلمين. كما أن العلاقات بين باكستان والمملكة العربية السعودية علاقات أخوةٍ وتعاونٍ استراتيجيٍ راسخ، تعززها اتفاقيات التعاون والدفاع المشترك. حفظ الله المملكة العربية السعودية قيادةً وشعبًا، وأدام عليها الأمن والاستقرار. د. علامہ هشام إلهي ظهير رئيس جمعية أهل الحديث باكستان
Hafiz Hisham Elahi Zaheer90,285 просмотров • 7 месяцев назад

جو احباب پرسنل میسجز کر کے وظیفہ طلب کر رہے تھے ان کے لئے یہ ویڈیو مکرر پیش کر رہے ہیں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer249,969 просмотров • 2 лет назад

کل ایک پوسٹ کی تھی کہ اپنی پھوپھو کو شہید کرنے والے لے ہینڈلر کو بھی پکڑا جائے کہ کس نے اسے انگیختہ کیا کہ علم غیب کی نفی گستاخی ہے اور کس نے فتوی دیا کہ عورت واجب القتل ہے بہت سے احباب حیران و ششدر رہ گئے جب کمنٹس میں تقریبا دس افراد نے سوشل میڈیا پر ہی فتوی دے دیا کہ یہ عورت چونکہ اہلحدیث تھی اس لئے واجب القتل ہی تھی۔ ۔ جناب یہ ایک سوچ ہے آپ اس نظم کو ملاحظہ فرما لیں جس میں امام کعبہ کو بھی گستاخ قرار دے کر خانہ کعبہ پر کسی بریلوی کی امامت کی خواہش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور سعودی حکومت کو جڑ سے ختم کرنے کی بات کی جا رہی ہے معتدل علماء آگے بڑھ کر انکا رد کریں اور برات کا اظہار کریں
Hafiz Hisham Elahi Zaheer105,612 просмотров • 11 месяцев назад

قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے حوالے سے خوامخواہ ابہام پھیلایا جا رہا ہے بڑی عام فہم بات ہے دو سو اٹھانوے سی کہتی ہے کہ ایک قادیانی کو اجازت نہیں کہ وہ مسلمان بن کر تبلیغ کرے اور اس بات کا اقرار خود قاضی فائز عیسی کے فیصلے میں موجود ہے کہ وہ قادیانی ہی تھا پھر یہ دفعہ کیسے خذف ہو سکتی ہے
Hafiz Hisham Elahi Zaheer215,228 просмотров • 2 лет назад