Hafiz Hisham Elahi Zaheer's banner
Hafiz Hisham Elahi Zaheer's profile picture

Hafiz Hisham Elahi Zaheer

@hishamelahi139,764 subscribers

President, Jamiat Ahle Hadith Pakistan 🇵🇰 | Islamic Scholar & Da’ee 📖 | Strategic Partner 🇸🇦🤝🇵🇰 | Ph.D Scholar 🎓 | 5 Master’s 🎓 | L.L.B Advocate ⚖️

Shorts

آج محترم جاھل عدیم ساب کے ساتھ ایک مکالمہ ہوا جب پورا ایک گھنٹہ علمی طور پر کسی دلیل کا جواب نا دے سکے تو ذاتی حملہ کیا اور اعتراض اٹھایا آپ امریکہ کیوں گئے جسکا تسلی بخش جواب دے دیا پورا پروگرام جلد اپ لوڈ ہوجائے

66,782 次观看

پاکستان میں دہشت گردی اور غنڈہ گردی کیسے رک سکتی ہے ؟؟؟؟ کنفرم مشکوک آدمی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا گیا جس نے ریکی کا اعتراف کیا ویڈیو کا اعتراف کیا اور جس وقت پولیس اسکو لینے آئی اسی وقت متعلقہ افسران کا رویہ مسجد کے قاری اور عالم دین سے آپ دیکھ لیں اسکو دھکے مارے جا رہے ہیں کس اصول پر؟؟؟ پھر جس کو مشکوک سمجھ کر پکڑا گیا اسکی خاطر تواضع اور جاتے ہی اسے کلین چٹ دے دی گئی اور پولیس اسکو اچھی طرح جانتی پہچانتی تھی جبکہ میری مسجد کے ملازم کو ہتھکڑیاں لگا دی گئیں کہ آپ نے بندہ کیوں پکڑا ہے آپ پر کیس بنتا ہے بندہ پکڑنے کا اس سارے کیس کے پیچھے جو پولیس افسر ہے آہستہ آہستہ ہر بات کو منظر عام پر لایا جائے گا مشکوک آدمی والا معاملہ اب بعد کا ہے پہلے اس معاملے کو حل کریں کہ پولیس کے کس افسر نے ون فائیو کے کال پر آنے والی پولیس کو یہ آرڈر کیا کہ مسجد کے عملے کو دھکے دو اور مشکوک آدمی کو پکڑنے والے کو ساتھ پکڑ کر لاو یہاں سے ہی بد نیتی کا آغاز اور پڑی پلانڈ وقوعہ ثابت ہو رہا ہے اور متعلقہ پولیس اس شخص کی مکمل پشت پناہی کررہی ہے اگر ایک ملک گیر جماعت کے دفتر کے باہر پولیس کا یہ رویہ تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا DIG Operations Lahore SSP Operations Lahore Capital City Police Lahore DG ISPR Punjab Police Official

59,464 次观看

یہی نتیجہ نکلتا ہے جب کسی گستاخ کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے اس ملعون کے بارے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بڑا مہذب انسان ہے لاہور کی پولیس اور انتظامیہ بھی نوٹ کر لے کہ اسے مزید کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی قانون موجود ہے مزید مقدمات اس کی ہر گستاخی پر درج کریں درخواستیں موجود ہیں اور پہلے موجود مقدمات میں اسے گرفتار کیا جائے یہ یاد رہے یہ ملعون ماموں سیدنا امیر معاویہ کو کہ رہا ہے اگرچہ یہ پکا رافضی بھی ہے تو بھی اسے مقدسات اہل سنت کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی Punjab Police Official Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore Federal Investigation Agency - FIA

26,220 次观看

Videos