
KING KHAN Pakistani 🇵🇰🏁💗💝🎤🎤♥️
@HkkhanKhan44055 • 5,010 subscribers
کل من علیہا فان ہر جاندار چیز کو فنا ہونا ہے دنیا دھوکے کا گھر ہے مومن کے لیے قیدخانہ ہے مولانا کا دیوانہ سپریم لیڈر مولانا فضل الرحمن زندہ باد 🌹🌺🌷
Shorts
Videos

مدرسے میں سبق پڑھتے ہوئے طالب علموں کے درمیان ایک بندر تشریف لے آیا استاد نے سب طالب علموں کو پرسکون بیٹھے رہنے کا حکم دیا اور بندر آرام سے طالب علموں کے درمیان گھل مل گیا ۔۔۔۔ مدرسے کے طالب علموں کی ایک جانور کے ساتھ حسن سلوک کی اعلی مثال ہے۔۔
KING KHAN Pakistani 🇵🇰🏁💗💝🎤🎤♥️19,279 görüntüleme • 24 gün önce

برسٹرگوہر کا پانچ سو ادمی جس میں 100 سرکاری گاڑیاں بلاول بھٹو زرداری کا 2500 ادمی کیپٹن صفدر کا 20 ڈھائی ہزار ادمی گلگت بلدستان میں انٹرنیشنل میڈیا کو بھی نظر ا رہا ہے پاکستان کے تمام بڑے چینلز کو نظر ارہا ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کا اتنا بڑا مارچ اخر میڈیا سے بلیک اؤٹ کیوں ہے،
KING KHAN Pakistani 🇵🇰🏁💗💝🎤🎤♥️10,185 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.