
Hajraa Khan
@hkptweetsx • 3,496 subscribers
walked through fire and came out fluent in flame
Shorts
Videos
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں عام لوگوں پر بے حد شُبہ کرتا ہوں۔ ہمم… میرا خیال ہے کہ زیادہ تر وہ مکار ہوتے ہیں۔ ہمم… کیونکہ وہ جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح کے معاشرے میں "نارمل" رہنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اُن غیر انسانی چیزوں میں شریک ہوں جو یہاں جاری ہیں۔ اندھیرا — تم جانتے ہو، ہمارے زمانے کاشیطان نہ تو شیطانی ہے اور نہ ہی کسی حد تک بہت بھیانک۔ وہ بس ایک ڈھیلا ڈھالا، اوسط درجے کا گھٹیا شخص ہے۔ یعنی اس میں کوئی خاص بات نہیں، اور لوگ بے وقوف ہیں جو اس کے ہتھکنڈوں میں آ جاتے ہیں، کیونکہ وہ ہتھکنڈے بھی کچھ خاص نہیں ہیں۔ میرا مطلب ہے، یہی وہ دور ہے جس میں ہم جی رہے ہیں — اخلاقی طور پر بے حس، مطمئن، سست ذہن رکھنے والے، بیکار ہجوم کے درمیان، جو بس جانے کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔۔ گیری انڈیانا
Hajraa Khan71,946 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar
