Hafiz Tauseef's banner
Hafiz Tauseef's profile picture

Hafiz Tauseef

@HMTauseef6,812 subscribers

Elected President PTI East of England 2026/2028 love for Imran khan & Pakistan,I love London where I lives

Shorts

وہ شہبازگل رجیم چینج کے بعدجس کانام سٹاپ لسٹ میں سب سےپہلےڈالاگیا وہ شہازگل جوتشددتوسہتارہامگرڈیلیں آفر ہونے کےباوجود اپنےلیڈرعمران خان کےخلاف گواہ نہ بنا وہ شہباز گل جب سب بھگت کرباہرآیاتو1,2کےعلاوہ وزرا اورلیڈرشپ نےناطہ توڑلیا وہ شہباز گل جس کی ضمانت کےبعدعمران خان کےعلم میں لائےبغیرزمان پارک اورعمران خان تک رسائی بھی ناممکن بنادی گئ وہ شہبازگل جوبدترین تشدد اورظلم سےنہ ٹوٹا مگراسےاپنوں نےتوڑنےمیں کوئی کسرنہ چھوڑی آج فواد چوہدری نےمراد سعید کی بات کی تصدیق کرکے شہباز گل کوسرخروکردیاہے اورشہازگل نےپاکستان بھی اپنےلیڈرعمران خان کےکہنےپرہی چھوڑاتھالاہور ہائی کورٹ میں اپنےلیڈرعمران خان کےساتھ اپریل 2023 Dr. Shahbaz GiLL

95,811 views

Videos

No more content to load