
Hina Abbasi
@HP031023 • 14,433 subscribers
Shorts
Videos
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وہ جو زندان میں قید دلوں میں امید کی اک کرن جلائے بیٹھا ہے یہ صداِئے حقیقی آزادی سجانا ہے اب اگر دیوانِ عامِ آزادی فقط اسکی خاطر تیار ہونا ہے سو اب چاہے ہو دشت مرگ یا روشن صبح فضائے شام سحر اب ہو بس آزادی مقام شُد اب ہو بس آزادی تختہ دار ہو یا قیدِ زنداں پلٹنا اب نہیں۔۔
Hina Abbasi28,184 просмотров • 1 год назад

پیش خدمت ہے پی ٹی آئی کا نیا ترانہ ۔۔۔ *شاہین* ہم ہے عمران خان کے شاہین ❤️
Hina Abbasi48,187 просмотров • 2 лет назад

سیاست یا سوشل میڈیا کون چلا رہا ہے ، ہم سب تو اپنے محسن اور استاد عمران خان سے عشق کر رہے ہیں ❤️ #HappyBirthdayImranKhan
Hina Abbasi15,638 просмотров • 8 месяцев назад

اس عوام پہ عشق عمران کا ایسا ”گوڑھا“ رنگ چڑھا ہے کہ اس کا بانکپن اب دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔ یہ عشق کا ایسا شعور ہے جو روٹی، کپڑا، مکان سڑکوں اور لپ ٹاپ سکیم جیسی سیاسی رشوت ستانی جیسے جھانسوں میں نہیں آتا۔ اس وقت عمران خان کا جیل سے آنے والا ہر پیغام عوام کے لیے محبوب کا وہ سندیسہ ہے جس پر قربان اور نثار ہو جانے کو دل مچلتا ہے۔ محبت کے اس دھاگے سے عمران خان اور اس کے عوام کے دلوں کو رب العزّت نے باندھا ہے جسے کھولنا ان کے بس کی بات نہیں ۔ عشقِ عمران کا عوام کے دلوں میں یہ رتبہ آنے والے وقتوں کے بشارت ہے ۔ اب آنکھیں کھول لیجئے اور بس کر دیجیے،آپ سے پہلے بھی کچھ نہیں ہو پایا آئندہ بھی کچھ نہیں ہو پائے گا۔ #PTIPeshawarRall #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
Hina Abbasi11,299 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки