
Humaira Tayyaba
@humairatayyaba • 5,823 subscribers
Social Activist | Founder @SaveGazaPk
Shorts
Videos

کل راولپنڈی سٹیڈیم کے باہر ہماری ٹیم SaveGazaCampaign #FreeUNVeto نے کافی جوش و خروش سے PSL کے خلاف غم و غصّے کا اظہار کیا ایک معذور نوجوان ہم سے پلے کارڈ اور جھنڈا لے کر ایک گھنٹہ نہ صرف بیساکھیوں پر کھڑا رہا بلکہ پوری قوت سے نعرے لگاتا رہا۔ کاش کہ سارے عوام میں یہ شعور ہوتا۔ #BoycottPSL
Humaira Tayyaba10,638 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载