
HUM News اردو
@humnews_urdu • 699,399 subscribers
ہم نیوز کا آفیشل اردو ٹویٹر اکاؤنٹ۔ ہم نیوز اور ویب سائٹ پر چلنے والی اہم خبریں 24 گھنٹے تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ -
Videos

نواز شریف آگر آج شہباز شریف کو کہیں کہ حکومت توڑ دو تو وزیر اعظم ایک منٹ میں اسمبلی توڑ دینگے۔۔! نواز شریف کوئی بیان نہیں دیتے تاکہ شہباز شریف اپنی سوچ سے کام کریں لیکن جس دن نواز شریف نے کوئی فیصلہ کرلیا تو وہی ہوگا جو نواز شریف کہیں گے:سینیٹر عرفان صدیقی Mona Alam Senator Irfan Siddiqui
HUM News اردو37,379 次观看 • 10 个月前