Hussain Ahmed Ch's banner
Hussain Ahmed Ch's profile picture

Hussain Ahmed Ch

@HussainAhmedCh830,502 subscribers

Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.

Shorts

ابصار عالم کے وی لاگ کو سننے کے بعد اگر وزیراعظم اور محسن نقوی کی کچھ دیر قبل ہونے والی ملاقات کو دیکھیں اور چہروں کے تاثرات دیکھیں تو سب سمجھ آجائے گی..

274,214 Aufrufe

ایرانی وفد واپس روانہ، پاکستان ائیر فورس کے جنگی طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی..

153,651 Aufrufe

انڈیا کے مقام برہمپوری فاریسٹ گیسٹ ہاؤس میں دل دہلا دینے والا واقعہ جو سی سی ٹی وی ریکارڈنگ میں محفوظ ہوا ہے۔ 😳😳

152,317 Aufrufe

اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس فری ہونے کے بعد ہفتے کے آغاز پر ہی پہلے روز اسٹیشنز پر شدید رش، میٹرو عملہ شناختی کارڈ دیکھ کے فری ٹکٹ دینے لگا، لمبی لائینیں لگ گئی،فاتر، تعلیمی اداروں میں جانے والوں کو پریشانی کا سامنا، میٹرو اسٹیشنز پر تین تین لائنیں لگ گئیں، ایک لائن میں سینکڑوں لوگ شامل، میٹرو کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرکے جانے کی بھی اجازت نہیں.

69,051 Aufrufe

فوری پھرتیاں ۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے جسٹس طارق جہانگیری کی تصویر غائب ۔جسٹس جہانگیری کا نام اور فوٹو آفیشل ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی

74,978 Aufrufe

میں آپکو ڈھونڈ رہا تھا ، شیر افضل مروت آئی جی اور ڈی آئی جی سے بغلگیر

137,273 Aufrufe

"وزیر داخلہ نے کہا تھا یہ ایک اس ایچ او کی مار ہیں۔ میں اس ایچ او کو ڈھونڈ رہا ہوں"مجاہد بریلوی

54,175 Aufrufe

اسرائیل پر ایران کا 100 میزائلوں کیساتھ بڑا حملہ،ایرانی میزائل عراق کے اوپر سے گذر کر اسرائیل جا رہا ہے جبکہ نیچے عراقی خوشی منا رہے۔

49,005 Aufrufe

اسلام آباد کچہری میں حمزہ قتل کیس کے ملزم سابقہ ایس پی عارف شاہ کے ساتھیوں کی اسلام آباد کچہری میں سرعام بدمعاشی اور صحافیوں پر تشدد کی بھرپورمذمت کرتے ہیں ،سابق ایس پی عارف شاہ کی پیشی کے دوران اے بی این نیوز کے رپورٹر عون رضا و دیگر صحافیوں پر عارف شاہ کے کزن اور ساتھیوں کا تشدد، صحافیوں کو فوٹیج بنانے سے روکا گیا اور فون چھیننے کہ کوشش کی گئی

43,031 Aufrufe

ماشاء اللہ سبحان اللہ.. غلاف کے بغیر بھی خانہ کعبہ کا جلال..

12,063 Aufrufe

عمران خان و بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ہائیکورٹ آئے میں نے اور Ehtsham Kiani نے چھٹی کا پوچھا تو جج محمد بشیر نے جاتے جاتے کہا میری چھٹی کی درخواست کا ہائیکورٹ سے چیک کرلیں ، Video credit Changaiz Ch

53,935 Aufrufe

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر کے انتخاب میں دھاندلی کے الزامات, صدر کے امیدوار اشرف گجر کا پریس کانفرنس میں انکشاف بیلٹ پیپر 1461 جاری ہوئے ، جبکہ الیکشن بورڈ نے ووٹ 1605 ووٹ نکال دئیے ، 144 ووٹ کہاں سے آئے ہیں؟ یہ انہوں نے پہلے بیلٹ پیپر جاری کئے ہوئے تھے جو جعلی ووٹ انہوں نے ڈال دئیے ، اشرف گجر

15,273 Aufrufe

وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کرنے کا عمل شروع. اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے ججز کے ناموں کی پلیٹس لگا دی گئیں. وفاقی شرعی عدالت کے ریکارڈ اور دیگر سامان کی منتقلی کا عمل بھی جاری

14,943 Aufrufe

🔴سبحان اللہ: اللّٰہ کے ولی کسی زیب و زینت کے محتاج نہیں،عمرہ ادائیگی کے دوران نماز فجر کے وقت مسجد الحرام کے باہر مرکزی دروازہ جہاں سے 75 فیصد🕋 خانہ کعبہ نظر آتا ہے۔ اللّٰہ کا یہ ولی جو ہر روز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد سامنے زمین پر بیٹھ کر خانہ کعبہ کو دیکھ کر اپنے دوست (اللّٰہ تعالیٰ)سے مناجات اور خود کلامی کرتے دیکھا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی ایسا تعلق اور قرب نصیب کرے آمین ۔

14,452 Aufrufe

میں کیسے کچھ کھاؤں؟؟میں جب روٹی کھانے لگتی ہوں مجھے بچوں کی یاد آ جاتی ہے، پتہ نہیں میرے بچوں کو روٹی ملی ہے یا نہیں" لاپتہ بھائیوں کی والدہ جذباتی ہوگئیں۔

13,659 Aufrufe

Videos