
Hussain Ahmed Ch
@HussainAhmedCh8 • 30,733 subscribers
Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.
Shorts
Videos

"جو وکیل کیخلاف بولے گا اس کا یہ حشر ہو گا" کراچی بار میں رجب بٹ پر تشدد کے بعد وکلا کا اعلان۔
Hussain Ahmed Ch510,594 görüntüleme • 8 ay önce

لفظی گولہ باری کے بعد مظفر آباد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کی پھر ملاقات...
Hussain Ahmed Ch79,554 görüntüleme • 1 ay önce

عظمی بخاری نے فوج کو نو مئی کیسز میں گزشتہ روز کے معافی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مشورہ دے دیا ۔۔
Hussain Ahmed Ch180,127 görüntüleme • 1 yıl önce

کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد ،وزیراعظم شہباز شریف پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
Hussain Ahmed Ch134,808 görüntüleme • 1 yıl önce

ایبٹ آباد. ٹھیک ایک سال قبل بارش سے ٹوٹنے والاتحصیل لورہ کا ہرو پُل آج تک نہیں بن سکا جبکہ عارضی طور پر بنایا گیا پُل بھی مارچ کے بعد آج پھر ٹوٹ گیا. ہرو کے مرکزی پل کی تعمیر کے لیے گزشتہ ہفتے ایم پی اے رجب عباسی صاحب نےافتتاح کیا جس کی لاگت نو کروڑ ستر لاکھ رکھی گئی ہے. تاہم اس وقت نہ مرکزی پل ٹریفک کے لیے دستیاب ہے نہ ہی عارضی طور پر بنایا گیا پُل.. کے پی کے کی صوبائی حکومت سے استدعا ہے اہلیان علاقہ کے لیے فوری عارضی پُل تو ٹھیک کیا جائے تاکہ عارضی ٹریفک تو بحال ہو سکے.. Sohail Afridi Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Hussain Ahmed Ch17,739 görüntüleme • 1 ay önce