
Hussain Ahmed Ch
@HussainAhmedCh8 • 30,733 subscribers
Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.
Shorts
Videos

ایبٹ آباد. ٹھیک ایک سال قبل بارش سے ٹوٹنے والاتحصیل لورہ کا ہرو پُل آج تک نہیں بن سکا جبکہ عارضی طور پر بنایا گیا پُل بھی مارچ کے بعد آج پھر ٹوٹ گیا. ہرو کے مرکزی پل کی تعمیر کے لیے گزشتہ ہفتے ایم پی اے رجب عباسی صاحب نےافتتاح کیا جس کی لاگت نو کروڑ ستر لاکھ رکھی گئی ہے. تاہم اس وقت نہ مرکزی پل ٹریفک کے لیے دستیاب ہے نہ ہی عارضی طور پر بنایا گیا پُل.. کے پی کے کی صوبائی حکومت سے استدعا ہے اہلیان علاقہ کے لیے فوری عارضی پُل تو ٹھیک کیا جائے تاکہ عارضی ٹریفک تو بحال ہو سکے.. Sohail Afridi Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Hussain Ahmed Ch17,739 次观看 • 1 个月前