Mujtaba Hassan's banner
Mujtaba Hassan's profile picture

Mujtaba Hassan

@hyyssn • 2,341 subscribers

Videos

hyyssn's profile picture

ضلع کرم پاراچنار!!! کل رات افغان طالبان کا باڈر کراس کرکے اہل تشیع کے گاوں خرلاچی" بوڑکی" پیواڑ " پر حملے کرکے سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے ؟؟؟تین اطراف سے افغانی طالبان اور چوتھی جانب سے پاکستانی طالبان #پاراچنار کا محاصرہ کرکے شیعہ علاقوں پر حملہ آور ہیں اور ریاستی اداروں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے۔ کب تک تمھاری غفلت کے سبب بےگناہ لوگوں کا خون بہتا رہے گا؟؟ جو یہ دعویٰ کرتے آرہے ہیں کہ ہمارے ایجنسیاں دنیا کے بہترین ایجنسیوں میں سے ہے تو پھر یہاں سوال تو بنتا ہے کہ طالبان اور دہشت گرد گروہ افغانستان سے کس طرح باڈر سے داخل ہوگئے ۔ بس اس منصوبہ بندی سے یہ بات صاف واضح ہورہی ہے کہ یہ سارا کھیل آپ ہی کا ہے ایک تو طالبان کو راستہ دیا اور دوسرا ہی آپ کے #Fc کے لوگ پاراچنار کے لوگوں سے لڑرہے تھے یہ سارا دہشت گردی ہی آپ اس ملک میں پھیلا رہے ہیں #ParachinarUnderAttack #Parachinar #Kurram Adeel Raja Senator Allama Raja Nasir Shehbaz Sharif Government of Pakistan DG ISPR Waseem Badami Hamid Mir حامد میر Dr. Shahbaz GiLL Mohsin Naqvi Imran Riaz Khan

Mujtaba Hassan

12,591 Aufrufe • vor 1 Jahr

Keine weiteren Inhalte verfügbar