
Mujtaba Hassan
@hyyssn • 2,341 subscribers
Videos

کل جس خانہ بدوش مسافر اور کریسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا ندیم نامی شخص کو تکفیری دہشت گردوں نے لوئر کرم صدہ میں ذبح کیا تھا۔ آج انکا جنازہ پاراچنار پریس کلب میں رکھ کر انکے خانوادہ نے احتجاج کیا۔ #ParachinarRemainsUnderSiege #ParachinarCrisis #ParachinarDharna Mohsin Naqvi Ali Amin Khan Gandapur DG ISPR Al Jazeera PR
Mujtaba Hassan26,946 views • 1 year ago

لوئر کرم بگن میں مقامی مشر چھ قوم (اہلسنت) سے تین سو بندوں کا ڈیمانڈ کر رہا تھا کہ وہ پاراچنار والوں یعنی اہل تشیع پر روڈ بند کرنے اور کانوائے کو مارنے میں ان کی مدد کریں اب سمجھ لیں کہ کتنا بڑا منصوبہ بنایا ہوا تھا پھر وہی ہوا کہ ان لوگوں نے مشترکہ طور پاراچنار جانے والی کانوائے پر فائرنگ کرکے 44 افراد کو شہید کیا جن خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان شامل ہیں، نہتے تھے، مسافر تھے، بے بس تھے، لاچار تھے مرد تو خیر ان لوگوں نے خواتین کو بھی نہیں بخشا اور ان کی گود سے بچے اٹھا اٹھا کر ان کو شہید کرتا رہا شہداء کی فہرست میں ایک ایسا شہید بچہ بھی ہے جس کی عمر صرف چھ مہینے ہے جس کو ابھی تک یہ نہیں معلوم کہ وہ کس مسلک سے تعلق رکھتا ہے #Parachinar
Mujtaba Hassan22,961 views • 2 years ago

ضلع کرم پاراچنار!!! کل رات افغان طالبان کا باڈر کراس کرکے اہل تشیع کے گاوں خرلاچی" بوڑکی" پیواڑ " پر حملے کرکے سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے ؟؟؟تین اطراف سے افغانی طالبان اور چوتھی جانب سے پاکستانی طالبان #پاراچنار کا محاصرہ کرکے شیعہ علاقوں پر حملہ آور ہیں اور ریاستی اداروں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے۔ کب تک تمھاری غفلت کے سبب بےگناہ لوگوں کا خون بہتا رہے گا؟؟ جو یہ دعویٰ کرتے آرہے ہیں کہ ہمارے ایجنسیاں دنیا کے بہترین ایجنسیوں میں سے ہے تو پھر یہاں سوال تو بنتا ہے کہ طالبان اور دہشت گرد گروہ افغانستان سے کس طرح باڈر سے داخل ہوگئے ۔ بس اس منصوبہ بندی سے یہ بات صاف واضح ہورہی ہے کہ یہ سارا کھیل آپ ہی کا ہے ایک تو طالبان کو راستہ دیا اور دوسرا ہی آپ کے #Fc کے لوگ پاراچنار کے لوگوں سے لڑرہے تھے یہ سارا دہشت گردی ہی آپ اس ملک میں پھیلا رہے ہیں #ParachinarUnderAttack #Parachinar #Kurram Adeel Raja Senator Allama Raja Nasir Shehbaz Sharif Government of Pakistan DG ISPR Waseem Badami Hamid Mir حامد میر Dr. Shahbaz GiLL Mohsin Naqvi Imran Riaz Khan
Mujtaba Hassan12,591 views • 1 year ago
No more content to load